آم ٹھنڈے ہونے کے لئے فریج میں رکھے

in Urdu Communitylast year

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں امید کرتی ہو کہ میری سب بہنیں اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے الحمدللہ آپ سب دوستوں اور بھائیوں کی دعاؤں سے میں بھی ٹھیک ہوں آج سویرے میں جب اٹھی تو واش روم میں جا کر وضو کیا اور نماز فجر ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگی پھر کچن میں گئی اور برتن جمع کرکے ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگی جب ناشتہ تیار کر لیا تو میں گرمی کی وجہ سے پسینہ پسینہ ہوگی پھر گھر والوں کو اٹھایا اور سب نے ناشتہ کیا پھر میں نے گائے کو جاکر چارا ڈالا اور بالٹی لے کر گائے کا دودھ نکالنے لگی آج گرمی کی وجہ سے گائے کا دودھ بھی کم تھا پھر میں نے دودھ کو گرم کرنے کے لیے رکھ دیا اور پھر میں نے جھاڑو لیا اور گائے کا گوبر صاف کیا پھر گوبر کے اولے بنا کر رکھے اس کے بعد میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا پھر کچن میں آکر میں نے فریج میں سے ٹھنڈا پانی پیا پھر میں نے گائے کو پانی پلا کر اندر کمرے میں باندھ دیا اور کمرے کا پنکھا چلا دیا تاکہ گائے کو گرمی کم محسوس ہو اس کے بعد میں نے جھاڑو لے کر کچن اور صحن کی صفائی کی اس کے بعد ان میں نے ناشتے والے برتنوں کو جاکر دھونے لگے پھر میں نے آٹا گوندھا اور اس کے بعد میں نے سالن بنایا آج میں نے سالن میں سبزی بنائی تھی جب سبزی سالن تیار ہوگیا تو پھر میں نے تندور میں لکڑیاں ڈالیں اور روٹی پکانے لگی روٹی پکاتے وقت مجھ کو بہت ہی زیادہ پسینہ آیا پھر میں میں پنکھا چلا کر تھوڑی دیر پسینہ خشک کرنے کے لئے آرام کیاپھر میرا شوہر آمبوں کی ایک پیٹی لے کر آیا جس میں سے کچھ آم میں نے پیٹی میں سے نکال کر اچھی طرح دھو کر پانی کے ساتھ فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیے سب گھر والوں کو روٹی دی پھر میں واش روم میں گئی اور نہا کر اپنے کمرے میں جا کر آرام کرنے لگی 5 بجے میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور پھر گائے کو پانی والی موٹر چلا کر نہلانا شروع کردیا آج گرمی بہت تھی تو اس لیے میں نے سوچا کہ گائے کو بھی نہلا یا جائے پھر میں نے دھوپ میں رکھے ہوئے خشک الوں کو گٹو میں ڈال کر رکھ دیا پھر میں نے فریج میں سے آم نکال کر ایک ڈش میں کاٹ کر سب گھر والوں کو دیے ام فریج میں رکھنے کی وجہ سے ٹھنڈے ہوگئے تھے
IMG20230610160315.jpg

IMG20230610160145.jpg

IMG20230610160051.jpg

IMG20230610160023.jpg
تو بہت ہی زیادہ مزہ کیا کھانے میں عصر کی نماز کے بعد میں نے رات کے کھانے کے لئے روٹی بنائیں آج گرمی کی وجہ سے ہم نے رات کا کھانا شام اذان سے پہلے ہی کھا لیا جیسے میری آج کی سٹوری امید ہے کہ آپ کو پسند آئی ہوگی

Sort:  
 last year 

My fvrt mango

 last year 

Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community cruated by @yousafharoonkhan


Join our steemit Facebook page steemit community to promote the steemit all over the world, and keep continue your quality writing content on steemit


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

Join our steemit Facebook page steemit community

delicious juice mango getting cool in frezar
you wrote nice dairy

deliciosa fruta de mangos deliciosos, me encanta esta fruta, hermosas frutas jugosas es

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59727.23
ETH 2674.33
USDT 1.00
SBD 2.44