آج کی پوسٹ عید کی تیاری

in Urdu Community2 years ago (edited)

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں کو اسلام علیکم امید کرتی ہوں کہ میری تمام بہنیں خریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں آج سویرے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ادا کرکے ناشتہ بنانے لگی ناشتہ بنا کر سب گھر والوں کو دیا اور پھر گائے کا دودھ نکالنے کے لیے بالٹی لی اورجا کر گائے کو چارہ ڈالا اور پھر اس کا دودھ نکالنے لگی دودھ نکالنا کر چھان کر اس کو چولہے میں گرم کرنے کے لئے رکھ دیا پھر میں نے بستروں کو سمیٹ کر کمرے میں رکھا اور اور جھاڑو دینے لگی اس کے بعد ان میں نے جائے اور بکرے کو اندر کمرے میں باندھا اور ان کا گوبر وغیرہ صاف کیا اور ان کو کاٹ کر گھاس ڈالا پھر میں نے ہاتھ دھو کر صبح ناشتے والے برتن دھونے لگی
IMG20220709155641.jpg

IMG20220709155634.jpg

IMG20220709155607.jpg

IMG20220708173458.jpg

IMG20220708173434.jpg

IMG20220708173430.jpg
پھر میں سالن بنانے لگی سالن بنا کر میں نے آٹا گوندا اور تندور میں لکڑیاں ڈال کر آگ جلائی اور پھر جب تندور میں انگارے بن گئے تو میں نے روٹی پکائی روٹی کھا کر میں رسالہ پڑھنے بیٹھ گئی اور پھر میں نے آرام کیا ظہر کے وقت اٹھ کر میں نے نماز ادا کیا اور پھر گائے اور بکرے کو باہر صحن میں کھلی ہوا میں باندھ دیا ان کو چارہ ڈالا اور پانی پلایا پھر میں نے مٹی لی اور اس میں بھروسا شامل کرکے گارا بنایا جس سے میں نے چولہے میں لیپا دیا جس سے چولہا بالکل نیا ہو گیا کیوں کہ کل عید کا دن ہے تو چولہے میں کافی چیزوں میں بننا ہے تو اس لئے میں نے سوچا کہ کیوں نہ آج چولہے کو بھی نیا کر دیا جائے پھر میں نے مٹی والے برتنوں کو دھویا اور اور آٹا گوندھنے لگی شام کی روٹی پکانے کے لئے شام کے بعد میں نے سالن کو گرم کیا اور سب گھر والوں نے مل کر رات کا کھانا کھایا اور اس کے بعد میں نے بچوں کے کپڑے عید پر پہنے کے لیے نکال کر رکھے پھر آج کی ڈائری لکھی

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 58639.60
ETH 3167.30
USDT 1.00
SBD 2.43