آج کی پوسٹ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب سے پہلے اردو کمیٹی کے تمام ممبرروں اور بہنوں اسلام علیکم
امید کرتی ہوں کہ آپ سب بہینں اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے اللہ کی کرم نوازی سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں
میری دعا ہے کہ میری تمام بہنیں اور بھائی اپنے اپنے گھروں میں ہمیشہ خوش رہیں اور اپنے بچوں کے ساتھ زندگی انجوائے کریں
صبح جب میں اٹھی تو اس وقت میں نے وضو کیا پھر میں کچن میں گئی اور آگ جلائی اور ہاتھوں کو گرم کیا اور کچن میں ہی آگ کے پاس جائے نماز ڈال کر نماز فجر ادا کرنے لگی نماز کے بعد کچھ ٹائم بیٹھ کر میں نے تسبی پڑھیں اور پھر دعا مانگ کر ناشتے کے لیے برتن جمع کرنے لگی سب سے پہلے میں نے چائے بنائی اور چائے بنا کر میں نے بچوں اور سب گھر والوں کو اٹھایا
جب سب گھر والے اور بچوں اٹھ کر آ گئے تو پھر ان کے لیے گرم پراٹھے بنائے
سب کے ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے لئے ایک میٹھی روٹی بنائی ناشتہ کرنے کے بعد میں گائے والے کمرے میں گئی اور ان کو صحن میں باندھا اور چارا ڈالا اور پھر ھاتھ دھو کر میں جھاڑو دینے لگی اور برتن دھوئیں اور اس کے بعد جب دھوپ نکلی تو گائے کو پانی دیا تو پھر میں نے سالن بنانے کی تیاری کرنے لگی آج میں نے سالن میں مونگ کی دال بنائی تھی سالن کے بعد میں نے روٹی بنائی اور روٹی کھا کر میں امی کے گھر چلی گئی مجھ کو امی دیکھ کر بہت خوش ہوئی امی نے مجھ سے روٹی کا پوچھا تو میں نے کہا کہ میں کھا کر آئی ہوں تو نے مجھے پھر چائے بنا کر دی میں نے
امی کے ساتھ بہت ساری باتیں کیں عصر کے وقت امی کے گھر سے میں واپس آئیں اور گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی شام کو گائے کو کمرے میں بند کر اس کے آ گے چارہ ڈالا میں نے نماز پڑھ کر سالن گرم کیا بچوں اور گھر والوں نے مل کر کھایا ڈائری لکھ کر پوسٹ کردی سب بہنوں کو پسند آ ئے گئی
ماشاءاللہ آپ نے گائے اچھی نسل کی پال رکھی ہے
Apny bhot achi dairy likhi hy
Ap n bht achi diary likhi h Allah apko kamyab kry
#club75 enjoy
Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.