آج کی سٹوریsteemCreated with Sketch.

in Urdu Communitylast year

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت کی مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں امید کرتی ہوں کہ میری تمام بہنیں اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے اللہ پاک کے فضل اور کرم سے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اج میں جب اٹھی تو اس وقت تہجد کی اذان ہو رہی تھی تھوڑی دیر یہ بات میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز تہجد ادا کر کے قران پاک کی تلاوت کرنے بیٹھ گئی جب فجر کی اذان ہوئی تو نماز ادا کر کے میں نے سب گھر والو کو اٹھیا اور پھر چولہے میں جا کر ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگی جج صاحب گھر والوں نے ناشتہ کر لیا تو اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور پھر برتنوں کو سمیٹ کر رکھا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور پھر چارہ ڈالا پھر میں نے کووں کو روٹی ڈالی اور اس کے بعد میں نے گائے کے زخم پر دوا لگی اس کے بعد میں نے گائے کا گوبر اٹھا کر باہر رکھا اور کمروں میں جا پھر جھاڑو دینے لگی پھر میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اور اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھو کر رکھا پھر میں نے گائے کو پانی پلایا اس کے بعد میں میں اٹا گوندا اور پھر میں اج پکانے کے لیے گوبھی کاٹنے بیٹھ گئی میں نے پہلے گوبھی کو چھوٹا چھوٹا کاٹا اور پھر اچھی طرح دھو کر گوبھی کا سالن بنایا

IMG20231029102946.jpg

IMG20231029074743.jpg

IMG20231029074737.jpg

IMG20231029074729.jpg

IMG20231029074726.jpg

اس کے بعد میں نے روٹیاں بنائی روٹی کھانے لگی پھر میں نے ٹی وی ان کیا اور ڈرامہ دیکھنے لگی پھر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی اس کے بعد میں نے گھر والوں کے لیے چائے بنائی اور پھر میں نے گائے کو چارہ ڈالا اور عصر کی نماز کے بعد شام کے کھانے کے لیے روٹی پکائی اور گائے کو اندر کمرے میں چارہ ڈال کر باندھ دیا یہ تھی میری اج کی ڈائری

Sort:  
 last year 

گوبھی کے پراٹھے سردیوں میں بہت مزہ کرتے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.028
BTC 71174.86
ETH 2484.37
USDT 1.00
SBD 2.42