آج ناشتہ میں دال کی روٹی بنائی

in Urdu Communitylast year

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں اور بھائیوں کو اسلام علیکم اللہ پاک کا کرم نوازی سے میں بالکل ٹھیک ہوں اور میں امید کرتی ہوں کہ میری سب ہ بہنیں اور بھائی بھی ٹھیک ہوں گے آج صبح سویرے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور پھر نماز فجر ادا کرنے کے بعد صحن والے چولہے میں پہلے جھاڑو دے کر پھر اس چٹائی بچھائی اور پر ناشتہ بنانے کے لیے کچن سے برتنوں اٹھا کر رکھے پھر میں ناشتہ بنانے لگی آج میں نے ناشتے میں چنا کی دال والے پراٹھے بنائے تھے جو کہ میرے گھر والوں کو بہت ہی زیادہ پسند ہیں ناشتہ کرنے کے بعد میں نے آخر میں ایک سادہ سی روٹی پرندوں کے لیے بھی بنائیں اور پھر میں نے جا کر گائے کو بھوسا ڈالا اور پھر کچن میں آ کر بالٹی لی اور گائے کا دودھ نکالنے لگی دودھ کو آکر میں نے دیگچی میں چھان کر اگ پر رکھ دیا اور پھر پرندوں کی روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے چھت ڈال دی پھر میں نے گائے کا گوبر اکٹھا کرکے جھاڑو دیا اور اس کے بعد میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر میں نے جھاڑو لیا اور کمروں کی صفائی کرنا شروع کر دی اس کے بعد میں نے برتن اٹھے اور نلکے پر لے جاکر دھوئے تو پھر میں نے پھر گائے کو پانی پلایا اور اس کے بعد آٹا گوند کر روٹی روٹیاں پکائی آج میں نے سالن میں مرغی کا گوشت بنایا تھا
IMG20230311064311.jpg

IMG20230311064239.jpg

IMG20230311064128.jpg

IMG20230311064120.jpg
روٹی کھا کر پھر میں نے تھوڑی دیر آرام کیا کمرے میں پنکھا لگا کر دوپہر کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی اور پھر میں نے گئے کو چارا ڈالا اور اپنے لئے چائے بنائی چائے پی کر میں نے چائے والے برتنوں کو دھویا اور پھر مرغیوں کو پانی ڈالا اور اس کے بعد پھر شام کے کھانے کے لئے اٹا گوندھا مغرب کی اذان کے بعد میں نے روٹی پکائیں اور پھر سب گھر والوں کو گرم کر کے کھانا دیا یہ تھی آج کی ڈائری

Sort:  

delicioso pan y tan sabroso aspecto, me gustó mucho

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 59010.30
ETH 2515.57
USDT 1.00
SBD 2.45