آج موسم سرد تھا

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم میں دعا گو ہوں کہ اللہ پاک میری سب بہنوں اور بھائیوں کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے آج میں نے اٹھ کر وضو کر کے نماز ادا کی اور قران پاک کی تلاوت کر کے پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنایا ناشتے کے آخر میں نے ایک روٹی پرندوں کو ڈالنے جے لیے بنائی اس کے بعد بالٹی لی اور دودھ نکلنے کے لیے گئی میں نے گائے کو بایر صحن میں بندھا اور چارہ ڈال کر دودھ بالٹی میں نکالا کچن میں آکر میں نے دودھ کو چھانا اور آپ پر گرم کرنے کے لئے رکھ دیا اس کے بعد میں نے جا کر گائے کا گوبر صاف کیا اور پھر پرندوں کو ڈالنے کے لئے روٹی کے ٹکڑے میں نے چھت پر پھینک دیئے اج صبح سے موسم دھند جیسا تھا پھر میں نے جھاڑو لے کر کمروں اور صحن میں دیا اور پھر میں نے برتنوں کو دھونے کے لیے نلکے پر لے گئی برتن دوھو کر کچن میں رکھے اور اس کے بعد مرغیوں کو دانے ڈالے پھر اٹا گوندا اور سالن بنایا
IMG20221128063347.jpg

IMG20221128063305.jpg

IMG20221128063204.jpg

IMG20221128063138.jpg

IMG20221128063131.jpg

IMG20221128063126.jpg
اس کے بعد پھر میں نے روٹیاں پکائیں پھر گائے کو پانی پی لایا اور روٹی کھا میں رسالہ پڑھنے لگی نماذ جمعہ ادا کر کے میں نے گائے کو چا رہ ڈال کر کمرے میں بندھا جو اج موسم سرد تھا اور اولوں کو بھی گائے والے کمرے میں رکھ دیاپھر میں دوسرے ٹائم کا دودھ نکال کر رات کے کھانے کے لیے روٹیاں بنائیں اور پھر سالن گرم کر کے سب گھر والوں کو رات کا کھانا دیا رات کے وقت گیس پر میں نے چائے بنائی یہ تھی میری آج کی پوسٹ جو میں اپنی بہنوں کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں

Sort:  
 2 years ago 

Hn waqai ab sardi bht ziada hongae h dhoup bhi bht km nklty h

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 76065.61
ETH 2908.14
USDT 1.00
SBD 2.59