آج مٹروں کا سالن بنایا تھا

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں دعا گو ہوں کہ اللہ پاک نے میری تمام بہنوں اور بھائیوں کو ہمیشہ سلامت رکھے آج سویرے جب میں اٹھی تو اس وقت فجر کی اذان ہو رہی تھی میں نے وضو کیا نماز فجر ادا کر کے قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگی آج پہلے میں نے کچن میں جاکر بالٹی لی اور گائے کہ کمرے میں جاکر لائٹ ان کی اور پھر جھاڑو اٹھا کر گوبر صاف کرنے لگی اس کے بعد گائے کو چارا ڈالا اور پھر دودھ نکالنے لگی دودھ نکال کر کچن میں آ کر رکھ دیا اور ناشتہ بنانے لگی پہلے میں نے چائے بنائی اور پھر پڑاٹھے بنانے جب سب گھر والوں نے ناشتہ کیا تو پھر میں نے دودھ کو چھانے لکی اور دودھ چھان کر گرم کرنے کے لئے آگ پر رکھ دیا اور پھر ناشتے والے برتن سمیٹ کر رکھے اس کے بعد میں نے کمروں میں جاکر بستروں کو سمیٹ کر رکھا اور پھر کمروں میں جھاڑو دیا اس کے بعد میں نے کچن میں سے ناشتے والے برتنوں اٹھ کر دھونے کے لئے نلکے پر لے گئی جہاں پر میں نے برتن دھوئے اور پھر ان کو دھوپ میں رکھا پھر میں گائے کے کمرے میں آ کر گائے کو باہر صحن میں باندھ دیا اور اس کو چارہ ڈالا اور پھر مرغیوں کو دا نے ڈالے پھر میں نے گئے کو پانی پلایا اور مرغیوں کو دانے ڈال کر کچن میں ائی اور مٹر الوں اور ایک چھری لے کر باہر صحن میں جاکر سالن بنانے کے لیے پہلے مٹروں کو نکلا پھر الوں کو دھو کر چھری سے پہلے چلکا اتر کر چھوٹے چھوٹے کاٹے اور اس کے بعد ٹماٹروں کہ کاٹ کر سالن تیار کرنے لگی جب سالن تیار ہو گیا تو تو پھر میں نے آٹا گوندھا اور روٹیاں بنائی اس کے بعد روٹی کھا کر میں گائے کو پانی پلایا اور گائے کا گوبر صاف کر کے گوبر کے اولے بنا کر رکھے کمرے میں گئی اور جاکر ٹی وی آن کرکے ڈرامہ دیکھنے لگی

IMG20230211120538.jpg

IMG20230211093736.jpg

IMG20230211093819.jpg

IMG20230211092643.jpg

IMG20230211093229.jpg

IMG20230211092240.jpg
دوپہر کے وقت میں نے چائے بنائی اور پھر نماز ظہر ادا کر کے گائے کو چارا ڈالا کر گھر کے دوسرے کام کیے عصر کے وقت گائے کا دودھ نکال کر میں نے گائے کو کمرے میں باندھ دیا اج میں نے گائے کے کمرے کا دروازہ کھولا رکھا تھا جو اب موسم کافی تبدیل ہو گیا ہے پھر میں رات کے کھانے کے لیے پہلے میں نے روٹیاں پکائیں اور پھر مٹروں کا سالن گرم کر کے سب گھر والوں کو شام کا کھانا دیا اور پھر برتن سمیٹ کر کےکچن میں رکھے اور اپنے کمرے میں جاکر آج کی ڈائری لکھنے لگی

Sort:  

مٹر کا سالن میں بھی اکثر گھر بناتی ہو مگر میرے بچوں کو بالکل بھی پسند نہیں ہے

 2 years ago 

Hn bchoun ko pta nae kio nae acha lgta mtroun ka salan

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56739.93
ETH 2400.98
USDT 1.00
SBD 2.30