آج میں نے تندور کی مرمت کی

in Urdu Communitylast year

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید کرتی ہوں اپ سب ٹھیک ہو گے جب صبح اٹھی تو کر وضو کیا اور پھر نماذ فجز ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی کچن میں جا کر آگ جلائی اور ناشتہ بنانے لگی آج میں نے ناشتے میں میٹھے پراٹھے بنائے تھے جب سب گھر والوں نے ناشتہ کر لیا تو پھر آخر میں میں ایک روٹی پرندوں کے لیے بنائی پھر ناشتے والے برتن سمیٹ کر رکھے اور بالٹی اٹھا کر گائے کے پاس چلی گئی گائے کو جا کر چارہ ڈالا اور پھر بالٹی میں پانی بھر کر پہلے میں نے گائے کے تھنوں کو اچھی طرح سے پانی کے ساتھ دھو یا اور پھر دودھ نکالنے لگی دودھ کو کو چھان کر میں نے کچن میں رکھ دیا پھر میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اور اس کے بعد جا کر گائے کے نیچے سے جھاڑو دیا اور گوبر کو اکٹھا کر کے گوبر کے اولے بنائے اس کے بعد میں نے جھاڑو لیا اور کمرے اور صحن میں جھاڑو دیا اس کے بعد میں نے تندور کی مرمت کرنے کے لئے میٹھی کو پانی میں بھگو کر رکھا پھر میں نے گائے کو پانی پلا گھر کمرے میں باندھا دیا اس کے بعد میں نے برتنوں کو نلکے پر لے جاکر دھونے لگی اور پھر میں نے اٹا گوندھ کر رکھا اس کے بعد پھر میں سالن بنانے کی تیاری کرنے لگی آج میں نے سالن میں کریلے کی سبزی بنائی تھی جب سالن تیار ہوگیا تو پھر میں نے یہ بھگوئی ہوئی مٹی کو اٹھا کر تندور کی مرمت کی اس کے بعد میں نے تندور میں لکڑیاں ڈال کر آگ جلائی جب آگ جل گئی تو میں نے تندور پر روٹیاں بنائیں روٹی کھا کر میں اپنے کمرے میں جاکر ارام کرنے لگی
IMG20230614091743.jpg

IMG20230614074841.jpg

IMG20230614074424.jpg

IMG20230614074419.jpg

IMG20230614074317.jpg

IMG20230614074314.jpg
پھر اٹھ کر نماز ادا کی پھر میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور چارہ ڈال کر پانی پلایا اس کی بعد میں نے سب گھر والوں کو چائے بنا کر دی اور مرغیوں کو پانی ڈالا عصر کے وقت موسم خراب ہونے لگا تو میں نے روٹیاں بنائیں مغرب کی اذان کے بعد میں نے شام کے کھانے کے لئے سالن گرم کیا روٹی کھا کر میں نے یہ ڈائری لکھی

Sort:  
 last year 

Grmio m tandor k roti mza krti h.khuda pk k bht bri nehmt h

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64