آج بھابھی کے ساتھ بازار گئی

in Urdu Communitylast year

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید کرتی ہوں کہ میری بہن سلامت اور خوش ہوگی خدا آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے آج میں جب سویرے اٹھ کر وضو کیا اور پھر نماذ فجز ادا کی اس کے بعد قران پاک کی تلاوت کر کے پھر کچن میں جا کر برتن جمع کیے ناشتہ بنانے کے لیے اور باہر چولہے میں آ کر رکھے پھر میں نے آگ جلا کر ناشتہ بنانے لگی ناشتہ سب گھر والو کو دینے کے بعد میں بالٹی اٹھا کر گائے کے پاس گئی گائے کو جا کر جارہ ڈالا اور پھر بالٹی لے کر دودھ نکالنے لگی دودھ کو لے کر میں کچن میں آئی پھر میں نے پرندوں کو چھت پر روٹی ڈال دی پھر میں نے مرغیوں کو دانے ڈالے اور اس کے بعد کچن والے برتنوں کو اکٹھا کیا اور چولہے میں جھاڑو دیا پھر کمرے میں جاکر جھاڑو دینے لگی اور بستروں کو سمیٹا پھر گائے کے گوبر کو اٹھا کر اس کے اولے بنائیں اس کے بعد میں نے صبح ناشتے والے برتنوں کو دھونے لگی پھر میں نے گائے کو پانی پلایا اور پھر میں نے اٹا گوندھ کر روٹیاں بنائیں اج میں نے سالن میں گوشت بنایا تھا روٹی کھا کر میں امی کے گھر چلی گی جب میں امی کے گھر گئی تو میری بھابھی بازار شاپنگ کے لیے جا رہی تھی تو امی کے ساتھ کچھ دیر بیٹھنے کے بعد میں بھی بھابھی کے ساتھ بازار چلی گی میں نے بازار سے اپنے لیے چوریاں اور بالیاں لی
IMG20230306184553.jpg

IMG20230306184551.jpg

IMG20230306184503.jpg

IMG20230306184455.jpg

IMG20230306184429.jpg
بھابھی نے بھی اپنی ضرورت کی بہت سی شاپنگ کی عصر کے وقت ہم واپس آ ئیں تو میں نے امی سے ساتھ بیٹھ کر باتیں کی پھر مغرب سے پہلے میں نے بھائی کو کہا تو وہ مجھ کو اپنے گھر چھوڑ گیا گھر آ کر میں نے روٹیاں پکائیں پھر فریج سے نکال کر میں نے سالن گرم کیا اور رات کا کھانا سب کو دیا پھر کمرے میں جا کر آج کی ڈائیری لکھی

Sort:  
 last year 

you did nice shopping all product are looking beautiful
your post has been selected for booming support

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 67330.50
ETH 3103.66
USDT 1.00
SBD 3.78