آئسکریم بنانے کا طریقہ

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں امید کرتی ہوں
IMG20220618160328.jpg
کہ میری ساری بہنیں اپنے گھروں میں خوش ہوگی
IMG20220618160604.jpg

IMG20220618160451.jpg
اور اپنی فیملی کے ساتھ خوشگوار زندگی بسر کر رہی ہوگی میں بھی اپنی بہنوں کی دعاؤں سے اپنے گھر میں خوش ہوں آجکل گرمیوں کا موسم چل رہا ہے تو سب بچے گلفی اور اسکریم کھانے کے لئے ضد کرتے ہیں تو میں آج اپنی بہنوں کو گھر پر ہی اسکریم بنانے کا طریقہ بتاؤں گی جس سے نہ صرف بچے باہر کی غیر معیاری آئسکریم کھانے سے بچ جائیں گے
IMG20220618160800.jpg
بلکہ گھر پر ہی ان کو ایک اچھی اور معیاری اسکریم ملے گی میں امید کرتی ہوں کہ میری بہنیں میری پہلی ریسیپیوں کی طرح آئسکریم کو بھی گھر پر بنا کر بچوں کو دیے گی
IMG20220618160957.jpg
اسکریم بنانے کے لیے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے تقریبا وہ ہر گھر میں میسر ہوتی ہے اگر کوئی چیز گھر پر نہ بھی ہو تو بازار سے بآسانی مل جاتی ہے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے
IMG20220618161208.jpg
وہ مندرجہ ذیل ہیں
آدھا کلو دودھ
حسب ضرورت چینی
ایک ڈبہ کریم

سات چمچ اسکریم پوڈر

بنانے کا طریقہ

اپ ادھا کلو دودھ لے کر اس میں سے تھوڑا سا بچا کر باقی دودھ میں چینی ملا کر گرم کرنے کےلئے رکھ دیں پھر بچے ہوئے دودھ میں سات چمچ آئسکریم پاؤڈر ملا کر حل کر دیں جب پاؤڈر حل ہو جائے تو اس کو دودھ میں شامل کر دیں
IMG20220618162216.jpg

IMG20220618162147.jpg
جب دودھ گاڑھا ہو جائے آگ سے اتار کر ٹھنڈا کر دیں پھر کریم کے ڈبے کو کسی برتن میں نکال کر اس کو چمچ کی مدد سے اچھی طرح پھینٹیں گرم کیا ہوا دودھ اٹھنڈا ہونے پر اس میں کریم ڈال دیں اور پھر ان دونوں کو اچھی طرح حل کریں جب حل ہو جائے تو کسی پلاسٹک کے ڈبے میں یا پھر اسکریم والے ڈبے میں ڈال کر فریج میں جمنے کے لیے رکھ دیں جب جم جائے تو اپ بچوں کو اسکریم پیش کر سکتی ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60578.94
ETH 2625.05
USDT 1.00
SBD 2.54