اٹے والے بسکٹ بنانے کا طریقہ

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہو اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں کو اسلام علیکم اپ سب نے کافی بسکٹ دوکانوں اور بیکری سے لے کر کھائے ہو گے اور گھر پر ہی یقین بنائے ہو گے جو کے میدے کے ساتھ اج میں . اپنی بہنوں کے ساتھ بسکٹ بنانے کا طریقہ شیئر کرنے جارہی ہو جس کو اپ گھر پر بنا کر بچوں اور مہمانوں کے سامنے پیش کر سکتی ہیں یہ ایک نیا طریقہ ہے جو کے اپ گھر پر استعمال ہونے والے اٹے کے ساتھ بنا سکتے ہیں ان کو بنانے کے لیے جو چیزیں درکار ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں vanilla essence .
اٹا گھی تل چینی زردے والا رنگ اپ گھر سے اٹا لیکر اس کو چھانی کی مدد کے باریک چھان لیں اس اٹا کو ایک طرف رکھ دے پھر اپ چینی کو پانی میں حل کر دے اور اس میں تھوڑا سا زردے والا رنگ شامل کر دے اس سے بسکٹ کا کلر اچھا ہو گا اس کے بعد اپ دو کھانے کے چمچ گھی بھی اس میں شامل کر دیں اور vanilla essence کو بھی اس سے بسکٹ میں اچھی خوشبو بنے گی اگر اپ کےپاس یہ نا بھی ہو تو کوئی بات نہیں پھر اس محلول سےاپ اٹا گوندھ لیں اٹے کو گوندھ کر اس میں تل شامل کر دیں اور پھر آٹے کو دس منٹ کے لیے رکھ دیں
IMG-20221210-WA0008.jpg
اس کے بعد اپ کیسی چیز کی مدد سے اٹے کی بسکٹ کی شکل میں بنا لیں پھر کیسی کڑھائی میں تھوڑا سا گھی ڈال کر اس میں بنائے ہوئے بسکٹ کو گھی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں جب ایک طرف سے پک جائیں تو پھر پلٹ کر دوسری سائیڈ پکانے دیں گے جب دونوں سائیڈ سے براؤن ہو جائیں تو پھر ان کو نکالتا پلیٹ میں ڈال دیں آپ کے آٹے کے مزیدار بسکٹ تیار ہو جائیں گے
IMG-20221210-WA0000.jpg

IMG-20221210-WA0012.jpg

IMG-20221210-WA0005.jpg

IMG-20221210-WA0006.jpg

IMG-20221210-WA0007.jpg

IMG-20221210-WA0009.jpg

Sort:  
 2 years ago 

wonderful recipe thank you for this food recipe

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 59304.77
ETH 2534.68
USDT 1.00
SBD 2.41