ڈاکٹر سے چیک اپ کرایا

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے مجھے امید ہے کہ میری تمام بہنیں خوش ہوئی اور میں بھی اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہوں صبح اٹھ کر میں واش روم گئی اور وضو کیا اور پھر نماز فجر ادا کرنے کے بعد ناشتہ بنانے لگی ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گائے کو چارا ڈالا اور دودھ نکالا اس کے بعد میں نے دودھ کو چھان کر گرم کرنے کے لیے کچن میں رکھ دیا اور میں واشنگ مشین چلا کر کپڑے دھونے لگی پھر میں نے صحن اور کمروں میں جھاڑو دیا پھر میں نے گائے کو پانی پلا کر کمرے میں باندھ دیا اور چھت والا پنکھا بھی چلا دیا اس کے بعد میں نے ناشتے والے کل رات کھانے والے برتنوں کو دھویا اس کے بعد تھوڑی دیر کے لئے آرام کیا اور پھر میں آج کا سالن بنانے لگی ہوں پھر آٹا گوند کر روٹی پکائی روٹی کھا کر دوپہر کے وقت سو گئی پھر اٹھ کر میں نے نماز ادا کی اور بیٹے کو ساتھ لے کر ڈاکٹر کو دکھانے کے لئے چلی گئی ڈاکٹر دو بجے سے لیکر شام 5 بجے تک کلینک پر ہوتا ہے مجھے گرمی دانوں کی وجہ سے الرجی ہو جاتی تھی جس کو دکھانے کے لئے میں گی جب ہم کلینک پر پہنچے تو پہلے سے دو مریض بیٹھے ہوئے تھے ہم نے بھی پرچی لے کر فیس جمع کرئی اور اپنی باری کا انتظار کرنے لگے جب میرا نمبر آیا تو میں نے ڈاکٹر کو اپنی جلد کی الرجی کے بارے میں بتایا جس کے بعد اس نے مجھے کچھ دوائیاں لکھ کر دیں
IMG20220524161122.jpg

IMG20220524161041.jpg

IMG20220524161027.jpg

IMG20220524160957_01.jpg

IMG20220524160933.jpg

IMG20220524160911.jpg

IMG20220524160855.jpg
جو کہ میں نے ساتھ والے میڈیکل سے لے لیں گھر آکر میں نے دوائیوں کو کمرے میں رکھ کرر گھر کے کام کرنے لگی گائے کو باہر صحن میں باندھا اور پانی پلا کر چارہ ڈالا اور پھر شام کی روٹی بنانے کی تیاری کرنے لگی کی روٹی کھا کر میں نے آج کی پوسٹ لکھی

Sort:  
 2 years ago 

Grmion mn allargy ka problm bht ziada hta h

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57908.48
ETH 2913.17
USDT 1.00
SBD 3.61