آج کی پوسٹ

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے آج جب میری آنکھ کھلی تو میں نے بستر سے نکل کر واش روم گئی صابن کے ساتھ منہ ہاتھ دھویا اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے کے لیے آگ جلا کر ناشتہ بنانے لگی ناشتہ جب تیار ہوا تو گھر والو کو بولایا اور ان کو دہی کے ساتھ ناشتہ دیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو میں نے ناشتہ کیا اور اخر میں پرندوں کی روٹی بنائی پھر کچن سے بالٹی اٹھا کر پہلے گائے کے کمرے میں گئی اور وہاں جاکر میں نے پہلے گائے کا گوبر صاف کیا اور جھاڑو دیا پھر بالٹی میں پانی بھر کر لائی گائے کو بھوسہ ڈال کر دودھ نکالنے لگی دودھ لے کر میں نے کچن میں رکھ اور چھان کر گرم کرنے کے لئے آگ پر رکھ دیا پھر میں نے پرندوں کی روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے پرندوں کو روٹی ڈالی ا۔ر اس کے بعد ناشتے والے برتنوں کو سمیٹا کر کمروں میں جاکر سب گھر والوں کے بستر سمیٹے اور کمروں میں جھاڑو دیا پھر گائے کو باہر صحن میں بندھا اور اس کو جارا ڈال کر پانی دیا پھع مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا پھر میں نے کچن سے برتن اٹھا کر نلکے پر لے جاکر دھونے لگی اس کے بعد میں نے سالن بنایا اج پ ھر میں نے انڈوں کا سالن ڈنایا تھا صبح ناشتہ والا اٹا زیادہ بچا ہوا پڑا تھا تو میں نے آج اٹا نہیں گوندھا تھا روٹی پکا کر میں نے روٹی کھائی اس کے بعد بارش ہونے لگی تو پہلے میں نے گائے کو کمرے میں بندھ دیا پھر میں نے برتن دٹھا کر کچن میں رکھے دوپہر کے وقت میں نے چائے بنائی پھر گرم گرم میں نے چائے پی آج موسم بھی ٹھنڈا تھا تو چائے نے پینے میں کافی مزاہ کیا
IMG20230206072531.jpg

IMG20230206072503_01.jpg

IMG20230206072454.jpg

IMG20230206072450.jpg
اور اس کے بعد رات کے کھانے کے لئے میں نے اٹا گوند کر روٹیاں بنائی اور پھر میں سالن گرم کرنے لگی مغرب کی اذان کے بعد میں نے سب گھر والوں کو روٹی کھلا کر اپنے کمرے میں چلی گئی جہاں پر میں نے آج کی یہ پوسٹ لکھی

Sort:  

صبح کا ناشتہ انڈا یا دہی کے ساتھ ہو تو کیا ہی بات ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62299.15
ETH 2428.96
USDT 1.00
SBD 2.65