آج کی پوسٹ

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری بہنوں میں امید کرتا ہوں کہ آپ اپنے گھروں میں خوش ہو گئی اور میں بھی اپنے گھر اور فیملی کے ساتھ خوش ہوں آج بھی میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ بنانے کے لیے چولے میں آئیں اور وہاں پر آج لاتا سب سے پہلے چائے بنائی اور پراٹھے اور بچوں کے لئے انڈے فرائی کئے پھر میں نے اپنے لئے ناشتہ بنایا اور ناشتہ کر کے میں نے بالٹی اٹھایا اور گائے کا دودھ نکالنے کے لیے چلی گئی پہلے جا کر گائے کو صحن میں باندھا اور اس کو چارا ڈالا اور بچھڑے کو دودھ پلایا اور پھر اپنے لئے دودھ نکالنے لگی دودھ کو لا کر میں نے کچن میں رکھ دیا چولہے سے برتن سمیٹے اور پھر جھاڑو لے کر کمروں کی صفائی کرنے لگی اس کے بعد میں نے صحن میں جھاڑو دیا اور برتن اٹھا کر نلکے پر لے گئے اور وہاں پر برتن دھونے لگ گئی اور پھر گائے کا گوبر صاف کیا گائے اور کو پانی پلایا آج سالن بنانے کے لیے میں ٹنڈو کی سبزی کاٹنے لگی پھر میں نے پیاز کاٹے اور پھر چولہے میں آگ جلا کر آج کا سالن بنانے لگی سالن تیار کرنے کے بعد میں نے آٹا گوندھا اور روٹی بنائی دھوپ زیادہ ہونے کی وجہ سے میں نے گائے کو اندر کمرے میں باندھ دیا اور میں خود کمرے میں جا کر روٹی کھا کر رسالہ پڑھا دوپہر کے وقت میں نے اٹھ کر گھر والوں کے لئے چائے بنائی اور پھر میں نے برتن روٹی والے اور چائے والوں کو دھویا
IMG-20220312-WA0065.jpg

IMG-20220312-WA0064.jpg

IMG-20220312-WA0067.jpg

IMG-20220312-WA0066.jpg

IMG-20220312-WA0069.jpg

IMG-20220312-WA0070.jpg
جانوروں کو باہر ہی چارہ ڈالا کیوں کہ آج رات میں نے ان کو گرمی کی وجہ سے اندر بندھ نہ چھوڑ دیا اور باہر ہی دودھ نکالا اور پھر شام کے وقت میں آٹا گوند کر روٹی بنائی اور سالن گرم کر کے سب گھر والوں کو دیا پھر اج کی پوسٹ لکھی

Sort:  
Loading...
 2 years ago 

Nicee

Zbrdast

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 56965.36
ETH 2498.49
USDT 1.00
SBD 2.34