آج کی پوسٹ
شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری بہنوں کو سلام میں بالکل خیریت سے ہوں اور مجھے امید ہے کہ میری تمام بہنیں بھی خیر خریت سے ہوں گئی سب بہنوں کا روزہ کیسا گزرا ہے الحمدللہ میرا تو بہت ہی اچھا گزرا ہے سحری کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور کچن میں جا کر سحری کے لیے برتن جھولے میں رکھے اور سحری بنانے لگی آج سحری میں نے سالن پراٹھا اور انڈا کے ساتھ کی تھی جب سب گھر والوں نے سحری کرلی تو میں نے برتن سمیٹ کر کچن میں رکھے اور اپنے کمرے میں جاکر قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگی صبح کی نماز ادا کرکے میں نے گا ئے کو چارا ڈالا اور دودھ نکال کر کچن میں رکھا اور اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گئی پھر اٹھ کر کمرے میں سے بستروں کو سمیٹ کر جھاڑو دیا پھر کچن میں سے برتن سحری والے دھونے کے لئے نلکے پر لے گئ اس کے بعد گائے اور بچھڑے کو کمرے میں باندھا اور پانی پلایا گوشت کا ٹوٹے کی مدد سے قیمہ بنا کر فریج میں رکھا باہر صحن میں گائے کا گوبر صاف کیا اور دوپہر کو اپنے کمرے میں جا کر سو گئی ظہر کے وقت اٹھ کر نماز ادا کی اور افطاری کے لیے قیمہ کا سالن بنانے لگی پھر آٹا گوند کر رکھا گائے کو کمرے سے نکال کر باہر صحن میں باندھا اور ان کو پانی پلایا کر چارہ ڈالا عصر کی نماز ادا کرکے افطاری کے لئے پکوڑوں کا مصالحہ بنانے لگی پھر روٹی بنائی اور اس کے بعد پکوڑے بنانے لگی افطاری سے پانچ دس منٹ پہلے سب گھر والے بیٹھ کر افطاری کا انتظار کرنے لگے یہ میری آج کی پوسٹ ہے
Aftari ma pakory to lazmi hy
Pakory yumms
By: Urdu Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
pokuray bhut laziz lug rahay hain ghost ka qima bana kar kabab bana maza a gaya pokray dik kr bhook lug rahi
Pakory maza dar lag rahy ha