آج کی پوسٹ

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے

آج سویرے جب میں اٹھی تو ایک نئی صبح کا اغاز اللہ پاک کو یاد کر کے کیا منہ ہاتھ دھوکر وضو کیا اور نماز ادا کی قران پاک کی تلاوت کے لیے قران پاک کو لے کر کچن میں گئی کچن میں پہلے جاکر آگ جلائی وہی پر قران پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ بنانے کے لیے برتنوں کو جمع کیا اور ناشتہ بنانے لگی گھروالوں ناشتہ کر کے اپنے اپنے کمروں میں چلے گئے تو اپنے لیے پڑاٹھا بنایا اور ایک انڈے کو توے پر بنایا اس کے ساتھ ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد دودھ والا برتن لیا اور گائے کا دودھ نکانے لیے چلی گئی جاکر پہلے گائے کو چارہ ڈالا بچھرے چھوڑ کر دودھ پیلایا جب بچھرے نے دودھ پی لیا تو گائے کے تھنوں کو پانی سے دھو کر اپنے لیے دودھ نکالنا شروع کر دیا دودھ کو کچن میں رکھ کر گرم کرنے کے لیے آگ جلائی اس پر دودھ کو رکھ دیا کچن میں پڑے ہوئے برتنوں کو دھو نے کے لیے نلکے پر لے گئی وہاں جاکر برتنوں کو دھویا پھر ان کو دھوپ میں جاکر رکھ دیا اور چھاڑو اٹھا کر کمروں میں دیا کمروں کی صفائی کی بستروں کو جھوڑا کر رکھا صحن کو صاف کیا اس کے بعد گائے کو صحن میں بندھا گائے کو پانی پیلایا چار پائی کو دھوپ میں ڈال کر بیٹھی اور آج دوپہر کے کھانے بنانے کے لیے باہر چولے میں آگ جلائی اور کھانا بنانے لگی اس کے بعد اٹا گوند کر روٹیاں بنائی روٹی کھا کر رسالہ پڑھنے لگی دوھوپ میں بیٹھ کر میں نے مالٹے کھائے
IMG20220130102320.jpg

IMG20220130102312.jpg

IMG20220130102252.jpg

IMG20220130102235.jpg

IMG20220130102156.jpg
ظہر کی اذان ہوئی تو وضو کر کے نماز ادا کی پھر گھر والوں کے لیے چائے بنائی اس کے بعد کھانے والے اور چائے والے برتنوں کو دھویا عصر کے بعد گائے کو چارہ ڈالا اور برتن لے کر دودھ نکالا اور اس کو کمرے میں بندھ دیا میں رات کے کھانے کے لیے روٹیاں بنانے لگی شام کے بعد سالن گرم کرنے کے لیے رکھ دیا پھر سب گھر والوں نے مل کر روٹی کھائی ۔ میں سب کام ختم کر کے اج کی پوسٹ لکھنے لگی

Sort:  

Bhot achi dairy likhi hy

 3 years ago 

Apki post shandar he

 3 years ago 

Bht achi diary likhi ap n

 3 years ago (edited)

orange are looking very nice, and i am getting water in my mouth

Plagiarism-freeYes
#steemexclusiveYes
#club5050Yes
Verified userYes
Bot-freeYes
Delegateenew member
Community ruleActive member

curated by @yousafharoonkhan

 3 years ago 

تازہ مالٹے کا اپنا مزا ہے مجھے مالٹوں میں سے کینو بہت پسند ہیں

New to Steemit?

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.27
JST 0.040
BTC 96892.86
ETH 3460.44
SBD 1.58