آج کی پوسٹ

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہو اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب بہنوں کو السلام علیکم امید ہے کہ میری تمام بہنیں خوش اور خرم ہوگی اور اپنی فیملی کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہوں گی میں بھی اپنی فیملی کے ساتھ خوش ہو صبح میری آنکھ کھولی تو بجلی نہیں تھی میں نے موبائل کی لائٹ ان کی اور اس کی مدد سے منہ ہاتھ دھو کر کچن سے برتن اٹھا کر چولہے میں رکھے اور موبائل کی لائٹ کی مدد سے آگ جلا کر ناشتہ بنانے لگی ناشتہ بنانے میں کافی مشکل پیش آئی ناشتہ جب کر لیا تو موبائل کی لائٹ بند کر دی جو اب روشنی ہوگئی تھی میں نے بالٹی لی اور گائے کا دودھ نکلنے چلی گئی پہلے گائے کو بھوسہ ڈالا اور دودھ نکلنا شروع کر دیا اس کے بعد گائے کا گوبر کو صاف کیا اور جھارو لے کر صحن میں دیا اس کے بعد دھوپ زیادہ ہونے لگی تو میں نے گائے کو کمرے میں باندھ دیا پھر صبح ناشتہ والے برتنوں کو دھونے کے لیے نلکے پر لے گئی پھر سالن بنانے کی تیاری کی اور سالن بنا کر بچوں کو تیار کر میں امی کے گھر چلی گئی اج اتوار تھی اور بچوں کی سکول سے چھٹی بھی تھی اور کافی دنوں سے میں می کو ملنے بھی نہیں گئی تھی جب ہم امی کے گھر پہنچے تو سب روٹی کھا رہے تھے ہم بھی جا کر روٹی کھانے میں شامل ہوگئے روٹی کھا کر بچے کھیل کود میں مصروف ہوگیا اور میں امی اور بھابھی کے ساتھ گپ شپ کرنے لگی دوپہر کے وقت بھابھی نے ہمارے لئے چائے بنائی شام سے پہلے میں بچوں کو لے کر گھر آئی گھر آ کر میں نے سب سے پہلے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور پھر بھوسے میں ملا کر کھل ڈالی اس کے بعد گائے کا دودھ نکال کر رکھا اور پھر آٹا گوندھ کر شام کے لیے روٹی بنانے لگی شام کے بعد میں نے سالن گرم کیا سب نے مل کر روٹی کھائی اور اس کے بعد میں نے پوسٹ لکھی
IMG20220320170352.jpg

IMG20220320170347.jpg

IMG20220320170331.jpg

IMG20220320170316.jpg

Sort:  

Bhot achi dairy likhi hy

Bohat Achi Diary Likhi Hay Aap nay

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 56965.36
ETH 2498.49
USDT 1.00
SBD 2.34