آج کی ریسیپی

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب سے پہلے اردو کمیٹی کے تمام ممبرروں اور بہنوں اسلام علیکم
امید کرتی ہوں کہ آپ سب بہینں اور بھائی خیر خیریت سے ہوں گے میں بھی بالکل تندرست ہو اور میری دعا ہے کہ آپ سب ہمیشہ خوش رکھے
آج کی جو ریسیپی میں اب بہنوں کے ساتھ شیئر کر رہی ہو وہ ہمارے گھروں میں اکثر بنائی جاتی ہے اس ریسیپی کا نام ہے قیمے والے کباب
اس ریسیپی بنانے کے لئے جن چیزوں کی ضرورت ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں
1-قیمہ
2-پیاز
3-سبز مرچ
4-ٹماٹر
5- تیل
6-بیسن
8-کباب مصالحہ پیکٹ
9-سبز تھوم

بنانے کا طریقہ

آپ اس طرح کریں گے سب سے پہلے پیاز ٹماٹر سبز مرچ اور سبز تھوم تو چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں گے پھر اس میں حسب ضرورت بیسن ڈال دیں گے اور پھر نمک کے ساتھ کباب مصالحہ پیکٹ اچھی طرح مکس کر دیں گے اس کے بعد اس میں قیمہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر دیں گے اور پھر اس مصالحہ کو آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں گے
اس کے بعد ایک کڑھائی لے کر اس میں تیل ڈال کر جب تیل اچھی طرح گرم ہو جائے تو کسی چمچ یا ہاتھ کی مدد سے مصالحہ کو کڑھائی میں ڈالیں گے چھوٹی چھوٹی ٹکیوں کی شکل میں ان کو اچھی طرح پکائیں گے جب وہ اچھی طرح پک جائے گی تو کسی پلیٹ میں اخبار یا ٹشو پیپر رکھ کر نکال لیں گے یہ آپ کے مزے مزے کی کباب تیار ہو جائیں گئے
IMG-20211222-WA0056.jpg

IMG-20211222-WA0049.jpg

IMG-20211222-WA0059.jpg

IMG-20211218-WA0023.jpg

IMG-20211222-WA0050.jpg

IMG-20211222-WA0055.jpg

IMG-20211222-WA0053.jpg

Sort:  

first thank you very much for taking participate in this beautiful contest, and your every good effort will be counted to bring more reputation to you, join #club5050 and thank for appreciation urdu community and its team

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 64686.77
ETH 3158.13
USDT 1.00
SBD 2.57