آج کی پوسٹ

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہو اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب بہنو کو اسلام علیکم میری دعا ہے کہ میری سب بہنو کو اللّه پاک آباد رکھے اج میں نے اٹھ کر ناشتہ بنایا اور پھر گائے کو چارہ ڈال کر ددھ نکالا اس کے بعد جھاڑو دیا اور برتن دھونے لگی جب مرغوں کو دانہ پانی ڈالنے لگی تو مجھ کو چند مرغیاں بیمار نظر آئیں جن کے بارے میں میں نے اپنے شوہر کو بتایا تو وہ میڈیکل سے جا کر گولیاں لینے چلے گئے اور میں نے گائے کو پانی پیلا کر کمرے میں بندھ دیا اور آٹا گوندھنے لگی جب گولیاں آئیں تو میں نے اور شوہر نے مل کر ایک ایک مرغی کو کوٹھی سے پکڑ کر گولی دیے کر باہر چھوڑتے گئے
IMG20220605074134.jpg

IMG20220605074124.jpg

IMG20220605074037.jpg

IMG20220605073901.jpg

IMG20220605073857.jpg

IMG20220605073713.jpg

IMG20220605073701.jpg
سب مرغیوں کو ایک ایک گولی دی پھر میں سالن بنانے لگی سالن بنا کر میں نے روٹی بنائی اور روٹی کھا کر رسالہ پڑھنے لگی پھر ارام کیا اور آٹھ کر گائے کو باہر صحن میں بندھ دیا اور چارہ ڈالا اور پانی دیا اس کے بعد میں آج کی ڈائیری لکھنے لگی

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 56792.82
ETH 2874.63
USDT 1.00
SBD 3.67