آج کی پوسٹ

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا ہی مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے اس امید اور یقین کے ساتھ کہ میری تمام میں نے بالکل ٹھیک ہوگی اپنے ماں باپ اور دوستوں کی دعاؤں سے میں بھی اپنی فیملی اور گھر والوں کے بالکل خوش ہوں صبح میری آنکھ تھوڑا دیر سے کھولی تو میں جلدی جلدی اور منہ ہاتھ دھویا اور کچن میں جاکر صبح کا ناشتہ کی تیاری کی چائے بنا کر پڑاٹھے بنائے اج دہی کے ساتھ رات والا سالن تھا ناشتہ کے بعد روز کی طرح گائے کو چارہ ڈال کر دودھ نکالا پھر میں نے کمروں میں جھارو دیا اور واشنگ مشین جلا کر کپڑے دھونے لگی تین چار دن کے کپڑے پڑھے ہوئے تھے واشنگ مشین چلا کر میں برتن دھونے کے لیے کچن سے اٹھا کر نلکے پر جا کر رکھے اور ان کو دھو نے لگی برتن دھو نے کے بعد گائے کو صحن میں بندھا اور آٹا گوندھ کر رکھا اور سالن بنانے لگی روٹی کھا کر جمعہ کی نماز ادا کی پھر گھاس کو چھوٹا چھوٹا کاٹ کر مرغوں کو اور گائے کو ڈالاجن کی میں نے فوٹو گرافر ی بھی کی امید ہے کے اپ میری مرغوں کو دیکھ کر پسند کریں گے مرغوں سے میری گھر کے لیے کافی ہو جاتے ہیں کام ختم کر کے پھر آج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گئی
IMG20220228163847.jpg

IMG20220228163845.jpg

IMG20220228163840.jpg

IMG20220228163837.jpg

Sort:  

Nice photography

 2 years ago 

Asalam-o-alikum!
the chickens are looking so nice it reminds me of my village.
I want to add if you would write a bit more details in your post like your whole day routine from morning till evening.
Have a great weekend!

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.034
BTC 64333.84
ETH 2760.35
USDT 1.00
SBD 2.65