آج کی پوسٹ

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں کو سلام علیکم آج میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ بنانے لگی ناشتہ کرنے کے بعد آخر میں میں نے پرندوں کے لئے ایک روٹی بنائی اس کے بعد میں نے گائے کو چارہ ڈالا اور پھر نکال کر اگ پر گرم کرنے کے لیے رکھ دیا پھر میں نے جا کر گائے کا گوبر صاف کیا اور جھاڑو دے کر ہاتھ اچھی طرح صابن سے دھو کر کچن میں آئی اور کچن کی صفائی کرنے لگی پھر میں نے کمرے میں جھاڑو دے کر مرغیوں کو دانا پانی ڈالا اور برتنوں کو نلکے پر لے جاکر دھونے لگی پھر میں نے آٹا گوندھ کر رکھا اور سالن بنانے لگی آج میں نے سالن میں بھنڈی بنائی تھی پھر میں نے تندور میں لکڑیاں ڈالیں اور آگ جلا کر تندور پر روٹیاں پکائیں
IMG20230426165716.jpg

IMG20230426165418.jpg

IMG20230426165244.jpg
اس کے بعد میں نے روٹی کھا کر کمرے میں جاکر ٹی وی آن کیا اور ڈرامہ دیکھنے لگی پھر تھوڑی دیر کے لئے سو گئی پھر تین بجے اٹھی تو میری بھانجی مجھے ملنے کے لئے آ گئی تو میں نے اس کے لئے فروٹ اور اور سموسے منگوائے میری بھانجی مغرب سے تھوڑی ہی دیر پہلے اپنے گھر واپس چلی گئی تو پھر میں نے شام کے کھانے کے لئے روٹیاں بنائیں اور سالن گرم کر کے رکھا شام کا کھانا کھا کر میں نے برتنوں کو سمیٹ کر کچن میں رکھ دیا اور پھر اپنے کمرے میں جا کر آج کی پوسٹ لکھی

Sort:  

fruta que da una expresión agradable. En Asia, la mayoría de las mujeres trabajan en casa y no tienen permiso para salir, ¿es cierto?

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 97555.31
ETH 3422.82
USDT 1.00
SBD 3.02