آج کی پوسٹ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب سے پہلے میری تمام بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم میری دعا ہے کہ آپ سب کو اللّه پاک ہمیشہ سلامت اور اور تندرست رکھے اپ کی دعاوں سے میں بھی میں بھی بالکل ٹھیک ہوں
جب میری آنکھ کھولی تو فجر کی اذان ہو گئی تھی میں اٹھ کر جوتے پہنے اور باہر نکل کر وضو کر کے نماز پڑھی نماز پڑھ کر قران پاک کی تلاوت کی میں کچن میں جاکر ناشتہ بنانے کے تیاری کرنے لگی آج میں نے ناشتہ روز کی روٹین سے کچھ پہلے ہی بنانا تھا کیونکہ میرے گھر والے نے آج کے دن باہر کام سے جانا تھا تو اس لیے آج ناشتہ پہلے ہی تیار کیا جب ناشتہ تیار ہوا تو اپنے شوہر کو ناشتہ دیا اور وہ کام کے سلسلے میں باہر چلے گئے اور میں نے باقی گھر والوں کو اٹھایا اور ان کو ناشتہ کرایا ناشتہ کے بعد برتن کو اٹھ کر دودھ کے لیے گائے کے کمرے میں جا کر گائے کو چارہ ڈالا جو رات سے ہی میں نے بنا کر رکھا ہوا تھا پہلے بچھرے کو دودھ پلاکر اس کے بعد اپنے لیے نکالنے لگی دودھ نکال کر کچن میں آ کر پہلے دودھ کو چھانے کی مدد سے چھانا اور پھر ایک بڑے برتن میں ڈال کر آ گ پر گرم کرنے کیلئے رکھ دیا میں برتن ایک طرف رکھ کے کچن میں جھاڑو دینے لگی اور اس کے بعد کی برتنوں کو اٹھا کر نلکے پر لے گئی اور وہاں پر میں نے سب برتنوں کو دھویا گائے اور بچھڑے کو صحن میں باندھا اور کمرے کی صفائی کی گائے کا گوبر کو باہر ڈالا اور وہ جگہ خشک کرنے کے لیے اس پر بھوسہ ڈالا میں نے صابن سے منہ دھو کا سالن بنانے کے لیے کچن میں چلی گئی آج میں نے چنا کی دال بنانا تھی تو پہلے میں نے چنے کی دال نکال کر صاف کی اور اس کو پانی میں بھگو کر رکھ دیا میں پیاز کاٹ کر مصالحہ بنانے لگی جب مصالحہ ہوا تو دال بھی پانی میں بھگو کر رکھنے کی وجہ سے نرم ہوئی پڑی تھی سالن تیار کرنے کے بعد اٹا گوندھ کر میں نے روٹی بنائی جب روٹی پک گئی تو سب گھر والوں نے ایک ساتھ بیٹھ کر روٹی کھائی روٹی کھا کر جب ہم فارغ ہوئے تو ظہر کی اذان ہونے لگی میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کرنے لگی نماز ادا کرکے میں نے گائے اور بچھرے کو پانی پلایا روٹی والے برتنوں ہوئے پھر میں نے سب گھر والوں کے لئے چائے بنائی عصر کے وقت پہلے گائے کو کمرے میں بندھ کر چارہ ڈالا اور دودھ نکالا اور اس کے کمرے کو بند کر دیا تاکہ سردی سے محفوظ رہے اور رات کے لیے روٹی پکائی رات کو کھانا کھا کر اج کی پوسٹ لکھی
Bhot achi dairy likhi hy
thank you very much for sharing this post and information, increase your sp and gain good reward
curated by @yousafharoonkhan