آج کی پوسٹ

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب سے پہلے اردو کمیٹی کے تمام ممبرروں اور بہنوں اسلام علیکم
امید کرتی ہوں کہ آپ سب بہینں اور بھائی خیر خیریت سے ہوں گے میں بھی بالکل تندرست ہو اور میری دعا ہے کہ آپ سب ہمیشہ خوش رکھے آج کل کے دنوں میں بہت زیادہ ٹھنڈی ہوا اور بہت زیادہ سردی پڑ رہی ہے اور سورج بھی بھی کافی دیر کے بعد نکل رہا ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ رحمت کی بارش نازل فرمائے
آج صبح سویرے جب میں اٹھی تو گرم چادر ڈال کر باہر واش روم میں گئی اور وہاں سے وضو کر کے واپس کمرے میں آگئی کمرے میں آ کر میں نے پاؤں کو گرم کرنے کے لیے جرابیں پہن لی اور جائے نماز ڈال کر نماز ادا کرنے لگی نماز ادا کرکے میں نے دعائیں مانگیں اور پھر کچن میں چلی گئی ہو وہاں پر جا کر ناشتہ بنانے کے لیے برتن جمع کیے اور ناشتہ بنانا شروع کر دیا پھر بچوں

IMG20211216101950.jpg

IMG20211216092150.jpg

IMG20211216092130.jpg

IMG20211216092058.jpg
اور گھر والوں کو اٹھایا اور ان کو ناشتہ دیا جب اچھی خاصی دھوپ نکل آئی تو میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور گائے کے کمرے کی صفائی کی گائے کو چارہ ڈالا اور اس کو پانی پلایا پھر کچن میں جا کر کچن کی صفائی کیوں کیونکہ کافی دنوں سے نیچے ڈالے ہوئے کپڑوں کو چینج کیا اور شینک وغیرہ کی بھی صفائی کی اور کچن میں جھاڑو دیا پھر میں نے برتنوں کو دھویا آج کے دن کے کھانے کے لئے میں نے مرغی کا گوشت پھر روٹیاں بنائی اور میں نے گھر والوں کے ساتھ مل کر روٹی کھائی جب فری ہوئیں تو کچھ وقت کے لئے میں رسالہ پڑھنے لگی عصر کے وقت میں نے گائے کو کمرے میں باندھا اور اس کو چارہ دیا اور کمرے کو باہر سے بند کر دیا تاکہ گائے سردی سے بچی رہے اور نماز ادا کرتے میں رات کے کھانے آٹا گوندا اور روٹیاں بنائیں پھر سالن گرم کر کے مغرب کی نماز کے بعد سب گھر والوں کھانا دیا یہ تھی میری آج کی پوسٹ

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 67638.45
ETH 2614.27
USDT 1.00
SBD 2.67