آج کی پوسٹ

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب سے پہلے بہنوں کو اسلام علیکم میری بہنوں کیسی ہو آج سویرے جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت فجر کی نماز میں کافی دیر ہو چکی تھی میں نے منہ ہاتھ دھویا اور سیدھی کچن میں ناشتہ بنانے کے لیے چلی گئی ناشتہ کرنے کے بعد میں نے بالٹی اٹھائی اور گائے کو چارہ ڈال کر دودھ نکالنے لگی دودھ کو میں نے چھان کر گرم کرنے کے لئے رکھ دیا اور ناشتے والے برتن سمیٹ کر ایک طرف رکھ دیا اور پھر میں نے صحن میں پڑے ہوئے بستروں کو سمیٹ کر کمروں میں رکھا اور چارپائیوں کو برآمدے میں رکھ دیا اس کے بعد میں نے صحن اور کمروں میں جھاڑو دیا اور میں گائے کا گوبر صاف کیا اور کمرے میں جھاڑو دے کر گائے کو پانی پلا کر کمرے میں بندھ دیا اور پھر میں ناشتے والے برتن دھونے لگی گرمی بہت زیادہ تھی تو میں نے پنکھا چلا کر تھوڑا آرام کرنے کے لئے بیٹھ گئی اور پھر میں آج کے لیے سبزی بنانے لگی سبزی میں آج میں نے کدو بنائے تھےجس میں میں نے دال چنا شامل کی پھر آٹا گوندا اور روٹی پکائی اور روٹی کھا کر آرام کرنے کے لیے سو گئی پھر اٹھ کر گائے کو باہر صحن میں باندھا اور پانی اور چارا ڈالا اس کے بعد میں گھر کے دوسرے کام کاج میں مصروف ہوگی اور شام کے لیے پھر روٹی بنائی یہ تھی میری آج کی پوسٹ جو میں نے آپ بہنوں کے ساتھ شئیر کی
IMG20220602110519.jpg

IMG20220602073759.jpg

IMG20220602073743.jpg

IMG20220515080917.jpg

IMG20220515080858.jpg

IMG20220515080849.jpg

IMG20220515080741.jpg

Sort:  
 2 years ago 

کدو تو میری پسندیدہ سبزی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 56858.44
ETH 2919.14
USDT 1.00
SBD 3.60