آج کی ریسیپی

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع کرتے ہیں اللہ پاک کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری اردو کمیونٹی میں کام کرنے والی سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری تمام بہنیں ٹھیک ہوگی آج میں ریسیپی اپ بہنوں کے ساتھ شیئر کرنے جا رہی ہو اس کو بچے بہت پسند کرتے ہیں اور اس کو بنانے میں اتنا وقت بھی نہیں لگتا
بہت کم وقت میں بن کر تیار ہو جاتی ہے

اس ریسیپی کے لیے مندرجہ ذیل چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے

1- الو
2-تیل
3- میدہ۔ ۔بیسن ۔۔کارن فلور ۔ ۔میں سے کوئی
4- نمک
5-لال مرچ

IMG20220105184059.jpg

IMG20220105183613.jpg

IMG20220105182058.jpg

IMG20220105181403.jpg

IMG20220105180301.jpg

IMG20220105175627.jpg

بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے میں اپ کو ریسیپی کا نام بتا دو میں اپ کو اج الو والے چپس بنانے کا طریقہ بتانے جا رہی ہو ۔۔ اپ الو لے کر ان کو اچھی طرح دوھو لیں پھر ان کے اوپر سے چھلکا کاٹ کر ان کو چپس کی طرح کاٹ لیں میں تو کارن فلور استعمال کرتی ہو اپ میدہ اور بیسن بھی استعمال کر سکتی ہو اس میں نمک اور لال مرچ حسب ذایقہ کر شامل کر کے کاٹے ہوئے الو پر لگالیں اس کے بعد ایک کڑھائی لے کر اس میں تیل ڈال دیں تیل گرم ہو جانے کے بعد اس میں الو ڈال دیں جب براون ہونے لگیں تو نکال لیں اپ کے چپس تیار ہو جائیں گے ۔۔اپ ان کو بچوں کے ساتھ مل کر کھا سکتے ہیں

Sort:  
 3 years ago 

Ap ny bht achy treqy sy chips ki recipe btye h

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60249.86
ETH 2347.79
USDT 1.00
SBD 2.52