آج کی پوسٹ
شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری بہنوں میں امید کرتی ہوں کہ آپ اپنے گھروں میں خوش ہو گئی اور میں بھی اپنے گھر اور فیملی کے ساتھ خوش ہوں آج بھی میں نے اٹھ کر نماز ادا کی اور سورت یاسین کے تلاوت کرنے لگی تلاوت کے بعد دعا مانگ کر ناشتہ بنانے کے لیے چولہے میں آئی اور آگ جاکر چائے بنائی اور پراٹھے بنائے پھر میں خود ناشتہ کیا بالٹی لے کر گائے کے پاس گئی گائے کو چارہ ڈالا کر دودھ نکالنے لگی دودھ کو لا کر چولہے میں چھان کر آگ پر رکھ دیا گرم کرنے کے لیے اور چولہے سے برتن آٹھا کر نلکے پر لے جاکر دھونے لگی پھر صحن اور کمروں میں جھاڑو دے کر گائے کو پانی دیا اور اس کو کمرے میں بندھ کر آٹا گوندھا اور پھر تندور میں لکڑیاں ڈال کر آگ لگا دی جب تندور میں آگ جل گئی تو روٹیاں بنانے لگی اس کے بعد کل والا سالن فریج سے نکال کر گرم کیا روٹی کھاکر میں نے ارام کیا پھر اٹھ کر نماز ادا کی اور گائے کو باہر صحن میں بندھ کر پانی دیا عصر کے بعد گائے کو کھل ڈال کر دودھ نکالا اور رات کے لیے میں نے چکن کی کڑاھائی تیار کی جو شام کے بعد پوری فیملی نے چکن کے ساتھ روٹی کھائی
فوٹو گرافی اچھی کی ہے
Beutiful pikture