آج کی پوسٹ

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع کرتے ہیں اللہ پاک کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری اردو کمیونٹی میں کام کرنے والی سب بہنوں کو اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری تمام بہنیں ٹھیک ہوگی آج صبح جب اٹھی تو واش روم جاکر وضو کیا پھر نماز ادا کی اور نماز ادا کرنے کے بعد ناشتہ بنانے لگی سب گھر والوں کو ناشتہ پر بولایا ناشتہ کے بعد کچن صاف کیا جو 5 دن سے بارش کی وجہ کافی خراب پڑا تھا جب دھوپ نکلی تو اس کو دیکھ کر دال بہت خوش ہوا گائے کو دھوپ پر صحن میں بندھا اور چارہ ڈالا پھر صحن میں جھاڑو دیا اور بستروں کو دوھوپ میں
IMG20211228130601.jpg

IMG20211228130550.jpg
گرم کرنے کے لیے ڈالا اس کے بعد برتن کو دوھویا برتن دوھ کر ماٹروں کا سالن تیار کیا روٹی بناکر کھائی اور بچوں کے کپڑوں کو مشین چلا کر دوھویا اور ان کو دھوپ میں خشک کرنے کے لیے دیوار پر ڈالا جب فری ہوئی تو رسالہ پڑنے لگی اور عصر کی نماز کے بعد اج کی ڈائری لکھی
IMG20220109142559.jpg

IMG20211208151842.jpg

IMG20211208151840.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 61137.27
ETH 2383.64
USDT 1.00
SBD 2.52