آج کی پوسٹ

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا سب بہن بھائیو کو میرا سلام امید ہے کے سب ٹھیک ٹھاک ہو گئے میں بھی اپنے گھر خوش ہو آج میں جب اٹھی تو منہ ہاتھ صاف کرنے کے بعد بچوں کو اٹھایا پھر کچن میں جاکر برتن اٹھا کر باھر صحن میں رکھے اور چولہے میں میں آگ جا کر چائے بنانے لگ گئی جب چائے بن گئی تو ایک بار پھر سب کو جا کر اٹھا اور چولہے میں آکر پڑاٹھے بنانے شروع کر دیے جب کوئی نہیں آیا تو اج پہلے میں خود ناشتہ کرنے لگی اور جب سب آگئے تو پھر ان کے لیے پڑاٹھے اور انڈا فرائی کیے اس کے بعد گائے کو روز کی طرح پہلے باہر بندہ پھر اسکو چارہ ڈال کر بالٹی دودھ والی کچن سے لے کر آئی اور دودھ نکالنےلگی جب دودھ لے کر چولہے میں گئی تو آگ جل رہی تھی میں نے دودھ کو چھان کر آگ پر گرم کرنے کے لیے رکھ دیا اور جھارو لے کر کمروں اور صحن میں دینے لگی اس جے بعد گائے کا گوبر وغیرہ کو اٹھیا اور گوبر کے اولے بنا کر رکھے دھوپ میں خشک کرنے کے لیے پھر میں ناشتے عالے برتن دوھ کر دھوپ میں رکھ دیے اور الو کے ساتھ سبز تھوم کا سالن بنایا جو مجھ کو بہت پسند ہے سالن بناکر روٹی بنائی اور تھوڑا ارام۔ کیا پھر روٹی کھا کر رسالہ پڑھنے بیٹھ گئی پھر میں نے مرغیوں کے انڈے اٹھانے لگی اج ماشااللہ کافی انڈے تھے جو اپ سب دیکھ بھی سکتے ہیں عصر کے بعد گائے کا دودھ نکالا اور ان۔ کو چارہ ڈالا پھر ان کو کمرے میں بندھ دیا اور شام کےلیے روٹی بنائی رات کو روٹی کھا کر اج کی پوسٹ لکھی

IMG20220308110317.jpg

IMG20220308095517.jpg

IMG20220308094419.jpg

IMG20220306145441.jpg

IMG20220306145428.jpg

IMG20220306145410.jpg

Sort:  

Bhot achi dairy likhi hy

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 56298.58
ETH 2463.03
USDT 1.00
SBD 2.32