جمعۃ المبارک کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ۔اور وہ اکیلی ذات ہے جس کا کوئی شریک نہیں ہے ہم سب نے پھر اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے سب دوستوں خیریت ہے طبیعت ٹھیک ہے
اللہ کی کرم نوازی ہے میں بھی ٹھیک ہو ں
اللہ پاک آپ سب کو خیریت سے رکھے اور ہر تکلیف ہر پریشانی اور ہر برائی سے بچائے آمین
جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ آج جمعۃ المبارک تھا میں صبح ساڑھے تین بجے اٹھا اذان دی اور پھر نماز پڑھئی اور نماز کے بعد مولانا صاحب نے حدیث پاک کا درس دیا جمعہ کے حوالے سے مولانا صاحب میانوالی ‏سے آئے ہوئے تھے انہوں نے رات میرے پاس کی تھی اورآج جمعہ بھی انہوں نے پڑھانا تھا درس سننے کے بعد میں کپڑے استری کرنے لگ گیا اتنے میں ناشتہ تیار ہو گیا پھر ہم نے مل کے ناشتہ کیا ناشتہ کر کے سو گئے پھر ہم گیارہ بجے اٹھے اور جمعہ کی تیاری کی بال بھی بنوانے تھے میں تو اٹھ کے نائ کے پاس چلا گیا جا کے بال بنواے بال بنوا نے کے بعد واپس آکر نہا دھو کر کپڑے پہنے اس کے بعد جمعہ ادا کیا مولانا صاحب نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر بہت ہی زبردست بیان کیا اور انہوں نے یہ بھی سمجھایا کہ ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کتنی محبت کرنی چاہیے انہوں نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اتنی محبت کرو کہ آپ اپنے مال جان ماں باپ بیوی بچوں سے بھی زیادہ محبت آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کرنی چاہیے تب جاکر ایک مسلمان کا ایمان مکمل ہوتا ہے ورنہ وہ مسلمان ہو ہی نہیں سکتا، جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر کسی اور سے محبت کرے جمعہ کے بعد پھر ہم نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد مولانا صاحب واپس چلے گئے پھر میں نے موبائل یوز کیا کچھ اچھے اچھے بیانات سنے بیان سنتے سنتے نیند آنے لگی تو میں ایک گھنٹے کے لئے سو گیا پھر پانچ بجے اٹھا عصر کی اذان دی اور نماز پڑھای نماز کے بعد بہ چلا گیا پھر مغرب کو واپس آکر باقی کے کام سرانجام دیے اب عشاء کی نماز کے بعد میں آکر موبائل اٹھا کر آج کی ڈائری لکھنے لگا ہوں

IMG20220624082124.jpg

IMG20220624082128.jpg

IMG20220624082120.jpg

IMG20220623210428.jpg

IMG_20220620_110908_936.jpg

IMG_20220620_110908_905.jpg

IMG_20220615_230759.jpgاوکے جی اللہ حافظ امید کرتا ہوں آپ سب کو میری ڈائری پسند آئے گی
اپنا خیال رکھنا اور ان سب کا جوآپ کا خیال نہیں رکھتے
اور مجھ ناچیز کو دعاؤں میں یاد رکھنا
اچھا جی فی امان اللہ زندگی باقی تو ملاقات باقی
والسلام

In the name of God, Most Gracious, Most
Merciful. And He is the One Who has no partner. To Him we shall all return.
Peace be upon you and God's mercy and blessings
How are you all friends are fine
By the grace of Allah, I am also fine
May Allah keep you all well and save you from every trouble, every trouble and every evil. Amen
As you all know that today was Jumu'ah Al-Mubarak, I got up at 3:30 in the morning and called for prayers and after the prayers, Maulana Sahib taught the Holy Hadith. The night was with me and this Friday also he had to teach. After listening to the lesson, I started ironing clothes. So breakfast was ready. Then we had breakfast together. After breakfast we went to bed. Then we got up at eleven o'clock and prepared for Friday. I also had to get my hair done, so I got up and went to the barber. He also explained how much we should love the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him). He said: Love him so much that you love him more than your wealth, parents, wife and children. Then the faith of a Muslim is complete, otherwise he cannot be a Muslim, who is better than the Prophet (peace be upon him). After Friday we ate. After eating, Maulana Sahib went back. Then I put my mobile on standby. After listening to some good statements, I started falling asleep. I fell asleep for an hour and then at five o'clock. He called for eight Asr prayers and left after the prayers. Then he came back to Maghrib and did the rest of the work.

IMG_20220621_224907.jpg
Ok bye i hope you all like my diary
Take care of yourself and all those who don't
And remember me insignificantly in prayers
Well, Amanullah, the rest of my life, the rest of the meeting
واسلام

Thank you very much @yusufharunkhan end @Urdu Community

Sort:  

آپ نے اچھی فوٹو گرافی کی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 68618.96
ETH 2706.18
USDT 1.00
SBD 2.72