how we saved ourselves from corona

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ اس تیسرے سیزن اردو کمیٹی میں ہم نے کرونا کے بارے میں لکھنا ہے کہ کرونا میں کیسے رہے ہیں
پہلی بات تو یہ ہے کہ میں نے کرونا اسٹیمیٹ جوائن نہیں کیا تھا
لیکن پھر بھی جو ہمارے ساتھ گزری وہ میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں
کرونا میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ہمیں
شروع میں کرونا بہت تیزی سے پھیل رہا تھا
ہم سب خوفزدہ تھے اور سارے لوگ ڈرے ہوئے تھے افراتفری کا ماحول تھا آہستہ آہستہ چیزیں بند ہوتی گئی اللہ معاف کرے کہیں تو آخر میں مسجد بھی بند ہوگئی میں ایک قصبے کی مسجد میں امام تھا ایک دن ہمیں قری بھی تھا نہ تھا وہاں تمام مسجد کے اماموں کو بلایا گیاکورونا کے حوالے سے آگاہ کرنے کے لیے جب ہم وہاں پہنچے تو دیکھا فوج بھی آئی ہوئی تھی فوج نےہمیں ایس او پیز سمجھائے کہ آپ اپنے تمام مقتدیوں سے اپنے
محلے والوں کو اس چیز سے آگاہ کردیں ایس او پیز میں یہ تھا کہ مسجد میں جو بھی نماز پڑھنےآے گا پہلے تو یہ ہے کہ جو بھی بڑی عمر کے تقریباً ساٹھ سال سے اوپر وہ مسجد میں نہ آئے اور اس کے بعد ہر بندہ اپنے گھر سے جائے نماز لے کے اےاور سار ایک دوسرے سےتقریبا پانچ فٹ کے فاصلے پر کھڑے ہو اور کرونامیں ہمنے قرآن والے بچوں کو بھی چھٹیاں دے دی تھی اور کوئی بھی ایک دوسرے سے ہاتھ نہیں ملا رہا تھا ہر بندہ پریشان تھا اور جتنے بھی صاحب حیثیت لوگ تھے وہ غریبوں کی مدد کر رہے تھے ہمارے محلے کے لوگ سارے اچھے ہیں الحمدللہ سب کی مدد کی حکومت کی طرف سے جتنے بھی ایس او پیزتھےہم نے ان پر عمل کیا اور اللہ سے دعا بھی مانگتے رہے اللہ نے ہمیں اس کرونا سے بچائے رکھا تقریبا ہمارے محلے میں کسی کو کرونا نہیں ہوا اللہ کے حکم سے ہم اس وباسے محفوظ رہ تقریبا ہمارے سارے گھر والے بھی
جتنا مجھے یاد ہے یہ لکھ دیا ہے
IMG20220622180510.jpg

IMG20220622180501.jpg

IMG20220622180453.jpg

IMG20220622180233.jpg
یہ تھی میری کرونا کے بارے میں ڈیری امید کرتا ہوں سب کو پسند آئے گی
اوکے اللہ حافظ

Sort:  

آپ نے بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.21
JST 0.039
BTC 97341.19
ETH 3597.68
USDT 1.00
SBD 3.92