درخت اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا حال چال ہے سب دوستوں کے
امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے اللہ کا شکر میں بھی ٹھیک ہوں
اپنی بات شروع کرنے سے پہلے ایک حدیث آپ کی خدمت میں پیش کرتا چلوں
حضورنبی کریم ﷺ نے ارشادفرمایا: اللہ کے راستے حج میں خرچ کرنے کا اجر سات سو درجہ تک بڑھا دیا جاتا۔(یعنی ایک روپے کا بدلہ سات سوروپے ہے)۔ (رواہ سموی)
روزانہ کی روٹین کے مطابق صوبہ اٹھا ساڑھے تین بجے وضو کیا اور نماز پڑھائی نماز کے بعد اپنی کلاس میں چلا گیا آج کل سکول والے بچے بھی بہت ہوتے ہیں کہ سکول کی چھٹیاں ہوگئی ہے تو اسکول کے زیادہ تر بچے ہمارے پاس ہوتے ہیں
ساڑھے آٹھ بجے تک سکول والے بچوں کو قرآن پڑھایا ہے
اور ساڑھے آٹھ سے لے کر 10:30 بجے تک حفظوالے بچوں کو پڑھایا
اس کے بعد میں بازار چلا گیا کولر پنکھے کے لیے سپلائی لینی تھی
گیارہ بجے تک تقریبا واپس آگیا میں اور آ کے کھانا کھا کے سو گیا پھر ظہر کی نماز پڑھائی اس کے بعد پھر بچے پھر عصر کوچھٹی کی چھٹی کے بعد مسجد کے اندر جو پودے لگے ہوئے ان کا جائزہ لیا اور پودوں کو پانی لگوایا
(پھول )
IMG_20220614_112750.jpg
(پھولوں کی بیل )
IMG_20220614_113022.jpg

IMG_20220614_112459.jpg
(لیموں )
IMG_20220610_182025.jpg
(انگوروں کی بیل )
IMG20220607184950.jpg
(رات کی رانی )
IMG20220607184914.jpg(گلاب اور چنبیلی کے پودے )
IMG_20220615_230759.jpg

ایک پودا گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے سوک گیا ہمارا اس کو دیکھ کر مجھے بہت افسوس ہوا بڑی محنت سے پودے اتنے بڑے ہوتے ہیں ویسے بھی پودے مجھے بہت پسند ہے اور پرندے بھی میرا بہت دلی شوق ہے کہ میں پودے لگا ؤں پودوں کو دیکھ کر مجھے بہت خوشی ملتی ہے اور پودے لگانے سے ثواب بھی ملتاہے
![IMG20220607185235.jpg](

IMG20220615102945.jpg
یہ تھی جی ہماری آج کی ڈائری
امید کرتا ہوں سب دوستوں کو پسند آئے گی اوکےجی اللہ حافظ اپنا خیال رکھنا اور ان کا بھی جواب کا خیال نہیں رکھتے
وسلام

Sort:  

Aap nay Pictures achi banai hain