اللہ کا نظام

in Urdu Community2 years ago

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سناؤسٹیمٹ دوستو آپ کا کیا حال چال ہے
امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں
اپنی بات شروع کرنے سے پہلے میں آپ کی خدمت میں ایک حدیث پیش کرتا ہوں حج کے حوالے سے
حضورنبی کریم ﷺ نے ارشادفرمایا:

جب کسی حاجی سے ملاقات ہو تو اس کو سلام کرو اور اس سے مصافحہ کرو اور اس سے اپنے گھر میں داخل ہونے سے پہلے دعاء مغفرت کی درخواست کرو کہ وہ اپنے گناہوں سے پاک صاف ہوکر آیا ہے۔ (رواہ احمد فی مسندہ)
اب میں اپنی بات شروع کرتا ہوں آج صبح اٹھا ساڑھے تین بجے وضو کیا وضو کرنے کے بعد نماز پڑھی
نماز کے بعد اپنی کلاس میں چلا گیا بچوں کو قرآن پڑھایا تھوڑی دیر کے بعد ہوا چل پڑی میں باہر نکلا تو آسمان پر دیکھا میں نے کالے بادل چھا رہے تھے اتنے میں بارش بھی آنے لگ گئی پھر موسم ٹھنڈاہوگیا
![IMG20220611082650.jpg]
IMG20220610051107.jpg

()

IMG20220611082638.jpg

IMG20220610051523.jpg

IMG20220610050712.jpg
IMG20220611083051.jpg

IMG20220611082638.jpg

IMG20220611082633.jpg

بارش کو دیکھ کر بچے بہت خوش ہو رہے تھے تھوڑی دیر بارش آئ اس کے بعد رک گئی الحمداللہ موسم اچھا ہو گیاتھا پھر میں نے 10:30 بجے چھٹی کی چھٹی کے بعد آکے سو گیا پھر دو بجے اٹھ گیا وضو کیاپھر نماز پڑھائی پھر میں اپنی کلاس میں چلا گیا نماز کے بعد بچوں کو پڑھا رہا تھا کہ ہلکا ہلکا بخار ہونے لگا تقریبا عصر کی نماز تک بخار بہت تیز ہو گیا پھر میں نے بچوں کو چھٹی دے دی ہاں ایک اور بات پہلے ٹائم تو موسم ٹھنڈا ہوگیا تھا لیکن پچھلے ٹائم گرمی بہت ہو گئی تھی ،پھرعصر کی نمازپڑھائ میں نے نماز کے بعد میں جا کے سو گیا پھر عشاء کی نماز کے بعد میں اب گولیاں کھا کر سو رہا ہوں اور سب دوستوں کو دعاؤں کی اپیل کرتا ہوں۔
امید کرتا ہوں آپ سب کو میری ٹائم پسند آئے گی
اوکے اللہ حافظ اپنا خیال رکھنا
وسلام

Sort:  
 2 years ago 

nice photography and your post is selected for booming reward

enjoy stay active