اچانک بارش ماشااللہ

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
بے شک اللہ تعالی کی نافرمانی ہر حال میں بے چین رکھتی ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے اسٹیمیٹ کے پیارے دوستو آپ کا کیا حال چال ہے
امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں اللہ تعالی آپ کے ہر پریشانی کو دور کرےاور جتنے بھی مسلمان پریشان ہیں ان سب کی پریشانیاں دور کرے۔ الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں
روزانہ کی طرح آج میں صبح ساڑھے تین بجے اٹھا وضو کیااور سنتیں پڑھیں اس کے بعد کچھ تسبیح پڑھیں ساڑھے چار بجے ہماری جماعت ہوتی ہے پھر میں نے نماز پڑھائی نماز پڑھانے کے بعد میں اپنی کلاس میں چلا گیا آہستہ آہستہ سارے بچے آنے لگے آج گرمی بھی بہت زیادہ تھی صبح صبح گرمی بہت زیادہ زور دکھا رہی تھی میں نے دل میں کہا کہ اللہ پاک خیر کرے لگتا ہے کہ آج گرمی پھر بہت زیادہ ہوگی جیسے جیسے سورج چڑھتا گایاگرمی بہت زیادہ ہوتی گئی میں نے دل میں دعا کی اللہ خیر کر ساڑھے آٹھ بجے ناظرہ قرآن والے بچوں کو چھوٹی دی اس کے بعد پھر حفظ والے بچوں کو پڑھانے لگ گیا ساڑھے دس بجے ان کا بھی چھٹی دے دی اس کے بعد میں اپنے کمرے میں آگیا گرمی بہت زیادہ ہو گئی تھی کولہر پنکھے بھی پسینہ نہیں سوکھ رہا تھا میں کپڑے چینج کرکے سو گیا نیند کرنے کی کوشش کرتا رہا لیکن گرمی کی وجہ سے نیند ہی نہیں آرہی تھی پھر نہ جانے کب آنکھ لگ گئی اللہ کے حکم سے اور جب میں دو بجے اٹھا بہر دیکھا تو بہت بارش ہوئی پڑی تھی اس ٹائم کولرپنکھا بھی بہت ٹھنڈی ہوا دے رہا تھا میں بارش کو دیکھ کر حیران ہو گیا اور اللہ کا بہت بہت شکر ادا کرنے لگا کہ اے اللہ جب جو تو چاہے جس ٹائم چاہے بارش دے سکتا ہے بے شک تیرے سوا اس پر کوئی اور قدرت نہیں رکھتا جوتوں چاہتا ہے وہی کرتا ہے۔ اور جب نماز ی اے تو وہ بھی بارش کی وجہ سےبہت خوش ہو رہے تھےاور ساتھ ساتھ اللہ شکر اداکررہےتھے۔ اللہ نے ہم پر بہت رحم کیا ہے بارش کی وجہ سے موسم بہت ٹھنڈا ہوگیا پھر ہم نے ظہر کی نماز ادا کی اڑھائی بجے ہماری جماعت ہوتی ہے ۔اس کے بعد میں اپنی کلاس میں چلا گیا اور جب بچے اے تو وہ بھی بہت ہی خوش تھے پھر میں بچوں کو قرآن پڑھانے لگ گیا پھرٹائم کا پتہ ہی نہیں چلا کہ عصر کی نماز کا ٹائم ہوگیا بچوں کو پانچ بیس پے چھوٹی دی پھر میں نے جا کے ترازو کیا اور پانچ چالیس آ کے جماعت کروائی جماعت کے بعد حدیث پاک کا درس دیا اس کے بعد میں مسجد سے باہر چلا گیا ریفریشمنٹ کے لیے اور پھر میں مغرب کے ٹائم واپس آگیا اور آ کر وضو کر کے نماز پڑھائی نماز کے بعد پھر بچوں کو قرآن پڑھانے لگ گیا اتنے میں کھانا آ گیا کھانا کھایا پھر عشاء کا ٹائم ہو گیاپھر عشاء کی نماز کے بعد میں اپنے کمرے میں آکر موبائل اٹھا کر اپنی ڈائری لکھنے لگا ۔
یہ تھی میری آج کی ڈائری
اور ہاں میں نے کچھ فوٹوگرافی کی وہ میں آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں اگر اچھی لگے تو ضرور کمنٹ کرنا اگر کوئی غلطی ہو تو وہ بھی ضرور بتانا

IMG_20220705_183541.jpg

IMG_20220705_181832.jpg

IMG_20220705_181326.jpg

IMG_20220705_181644.jpg

IMG_20220705_182559.jpg

IMG_20220705_182135.jpg

IMG_20220704_105624.jpg

IMG_20220703_190800.jpg

IMG20220704105159.jpg

IMG_20220703_190102.jpg
امید کرتا ہوں آپ سب کو میری پسند آئے گی
اوکے جی اللہ حافظ اب میں سوتا ہوں
اپنا خیال رکھنا اور ان کا بھی جواب کا خیال نہیں رکھتے

Thank you very much @yusufharunkhan
and @urducommunity
وسلام

In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
Indeed, disobedience to Allah Almighty makes one restless in every situation
Seek help from Allah said Barakatuh
How are you, my esteemed friends?
I hope you are well, may Allah Almighty remove all your worries and remove the worries of all the Muslims who are worried. Praise be to Allaah. I am also fine
As usual, I got up at 3:30 in the morning, performed Wudhu and recited Sunnah, then recited some Tasbeeh. Our congregation is at 4:30 in the morning. Then I offered prayers. It was too much. In the morning, the heat was too strong. I said in my heart, "God bless you. I think it will be too hot today. As the sun rises, the heat became too much. At 8:30 am, he gave a short recitation to the children who were reciting the Qur'an. After that, he started teaching memorization to the children. At 10:30 am, he also dismissed them. I changed my clothes and went to sleep. I kept trying to sleep, but I couldn't sleep because of the heat. The time cooler fan was also giving a very cool breeze. I was surprised to see the rain and started thanking Allah very much. Allah can give rain whenever He wills. He has no power over it except You. He does whatever He wills. And when he prayed, he was also very happy because of the rain and at the same time he was giving thanks to Allah. Allah has been very kind to us. The weather became very cold because of the rain. Then we offered Zuhr prayers. Our congregation is at half past one. Then I started teaching the Qur'an to the children. Then I did not know the time. It was time for Asr prayers. I reduced the children to twenty-five paise. After that I went out of the mosque for refreshments and then I came back in the evening time and came and performed ablution and offered prayers. After the prayers I started teaching the Qur'an to the children. Then after Isha prayers I came to my room, picked up my mobile and started writing my diary.
This was my diary for today
And yes, I did some photography and I present it at your service. If you like it, you must comment. If there is any mistake, you must also mention it.
I hope you all like me
Ok i'm asleep now
Take care of yourself and don't even care about their response
Thank you very much @yusufharonkhan
and @urducommunity
salute

Sort:  

thank you brother

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60607.86
ETH 2620.83
USDT 1.00
SBD 2.52