today s diary|| Positive thinking|| Planning

in Urdu Community3 years ago

آج کا دن میں ملی جلی کیفیت کے ساتھ گزرا ۔ آج دن گھر پر گزارنے کو تھا ،حضرت علی رضہ کا قول ہے میں نے اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے اللہ کو پہچانا ۔ہماری زندگی مییں بھی ایسے ہی واقعات ہوتے رہتے جن میں سے نہ چاہتے ہوءے بھی ہمیں گزرنا پڑتا۔
انسان رات کو جب ایک منصوبہ بندی کر کے سوتا ہے صبح پوری کی پوری منصوبہ بندی الٹی ہوئی پڑی ہوتی ہے۔میں یہ نہیں کہتا انسان کو منصوبہ بندی نہیں کرنی چاہیے بلکہ اتنا ضرور کہتا ہوں کہ آپ منصوبہ بندی کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی کو شامل حال رکھنا چاہیے۔
اب آج کی روٹیں کی طرف آتے ہیں ۔آج 12 بجے تک دفتری کام نبٹائے پھر ایک دوست کے چچا کے جنازے میں شرکت کے لیے میانوالی گیا وہاں سے عصر کے قریب فارغ ہو کر ایک ہوٹل سے چاءے پی،میانوالی سے 4 بجے کی قریب نکل کر داءودخیل جانا پڑا ۔ وہاں ایک میٹنگ تھی ۔وہان میٹنگ اور کھنا کھا کر گھر پہںچا ہوں۔
اس ساری کارواءی میں صرف میٹنگ کی منصوبہ بندی تھی ۔ اس کے علاوہ جو بھی کام ہوئے وہ ضروری تھے لیکن وہ میری منصبہ بندی نہیں تھی ۔
آج کے دن کی ایک خاص بات جو آپ کے ذہن میں کسی کے بارے میں بدگمانی اور منفی خیالات آرہے ہوتے ہیں ان کو جھٹک دیا کریں کیونکہ وہ منفی سوچیں آنے والے دن میں مسائل پیدا کر کے رہتی پیں۔
اس لیے ہمیشہ مثبت سوچیں ۔کیونکہ مثبت سوچنے سے ہی زندگی میں سکون اور خوشی رہ سکتی ہے۔ جو آپ کسی کے بارے میں غلظ سوچ رہے ویسا ہوتا نہیں بلکہ وہ آپ کے سوچ ہی ہوتی جس سے بد گمانیاں اور نفرتیں پھیلتی اور ہم اپنوں سے دور ہو جاتے ہیں ۔جوکہ انسان کا سب سے بڑا نقصان ہے۔

Today diary
Today has been a frustrating day for me. Today I had to spend the day at home. Hazrat Ali Raza says that I came to know Allah through the breaking of my intentions.
When a person sleeps at night with a plan, the whole plan of the whole morning is upside down. I am not saying that man should not plan, but I am saying that you should plan and keep Allah Almighty involved.
Now we come to today's routes. After finishing our office work till 12 o'clock today, then we went to Mianwali to attend the funeral of a friend's uncle. I had to go to Dawood Khel. There was a meeting .after attending the meeting and dinner arrived home.
All that was planned was only meeting. Other than that, whatever was done was necessary, but it was not my plan.
One of the highlights of the day is shaking off the suspicion and negative thoughts that come to your mind about someone because those negative thoughts will continue to cause problems in the days to come.
So always think positively. Because only positive thinking can bring peace and happiness in life. What you are thinking badly about someone is not like that, but it is your thinking which spreads misgivings and hatreds and we get away from our
image.png
own, which is the biggest loss of human beings.

image.png

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60787.79
ETH 3242.30
USDT 1.00
SBD 2.46