میرا نام قمر عبا س ہے ـ آج کی ڈاءری

in Urdu Community3 years ago

میں صبح 9 بجے گھر سے نکلا اپنے ادارے میں گیا ۔ وہاں دفتری کام نبٹائے ۔ وہاں پر نئے روم بن رہے تھے ۔ادھر کچھ وقت گزارا ۔پھر کچھ ٹائم دفتری کام اور
کلاسز کا وزٹ کیا ۔ 2بجے کے قریب گھر پہنچا ثائے کے ساتھ بسکٹ بھی لیے ۔کچھ دیر آرام کیا پھر ؑعصر کی نماز آدا کرکے درس قرآن سننے چلا گیا ۔ پھر وہاں مغرب کی نماز ادا کی ۔دوستوں کی ساتھ گپ شپ لگائی پھر گھر واپس آیا او کھانا کھایا اور ڈرامہ سیریل ؑعثمان دیکھا پھر آپ کو پوصت لکھنے بیٹھ گیا ۔ میں

Yellow Adventure Van Life Instagram post .png
سموسے اور پکوڑے بھی کھائے لیکن تصویر نہ لے سکا ۔معذرت

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60787.79
ETH 3242.30
USDT 1.00
SBD 2.46