I started my day with the blessed name of Allah and what I have done today is as follows۔//
مجھے یقین ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اللہ آپ سب کو ہنستا مسکراتا رکھے اور اللہ رب العزت آپ کو دن رات ترقی دے۔
I'm sure you'll be fine. May Allah keep you all laughing and smiling and may Allah Almighty make you progress day and night.
میں نے اپنے دن کی شروعات اللہ تعالی کے نام سے کی
جسا کے ہر روز کی طرح میں صبح سویرے:5:30 بجے بیدار ہوا ، میں نے اپنا چہرہ صاف کیا اور مسجد میں نماز پڑھنے گیا۔ جیسے ہی میں مسجد پہنچا ، میں نے اچھی طرح سے وضو کیا اور پھر نماز فجر باجماعت ادا کی۔ نماز کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی۔
صبح سویرے سیر میں نے بڑے خوشگوار طریقے سے کی صبح کی سیر انسانی صحت کے لئے بہت ہی مفید ہوتی ہے کیونکہ میں ہر روز اپنی صحت کو ٹھیک رکھنے کے لیے صبح کی سیر لازمی کرتا ہوں صبح کی سیر کرتے وقت میں نے بہت خوبصورت مناظر بہت ساری فصلیں گھاس کو دیکھا جو کہ سر سبز دکھائی دے رہی تھی
اور صبح سویرے چارہ طرف دھند دکھائی دے رہی تھی
اچھی طرح سے صبح کی سیر کرنے کے بعد میں واپس گھر آیا اور گھر آکر میں نے اچھی طریقے سے ناشتا کیا۔
صبح کا ناشتا اچھی طرح سے کرنے کے بعد میں اپنی کالج کی تیاری میں مصروف ہوگیا اور اپنا بیگ اٹھایا اور اپنی بائیک پر اپنے کالج چلا گیا جیسے ہی میں کالج پہنچا تو میں اپنے تمام دوستوں سے مل کر مجھے بہت زیادہ اچھا لگا.
اپنے دوستوں کے ملنے کے بعد میں اپنی کمپیوٹر کی کلاس میں لیکچر لینے کے لئے چلا گیا میں نے کمپیوٹر کا لکچر اچھی طرح سے اٹینڈ کیا
اس طرح تمام لیکچر ختم ہونے کے بعد جیسے مجھے کالج سے چھٹی ہوئی تو کالج کی دوسری طرف گراؤند میں دو ٹیمیں آپس میں فٹبال کا میچ کھیل رہی تھی میں بھی فٹ بال کے میچ دیکھنے کے لیے میں رک گیا دونوں ٹیموں نے بڑا ہی شاندار بڑا ہی دلچسپ کا میچ کھیلا تمام تماشائی فٹبال کا میچ دیکھ رہے تھے اور بڑے ہی لطف اندوز ہو رہے تھے میچ دیکھنے کے بعد میں نے واپس اپنے گھر کی طرف جانے کا ارادہ کیا
After all the lectures were over, just like when I was discharged from college, two teams were playing a football match in the ground on the other side of the college. I also stopped to watch the football match. An interesting match was played. All the spectators were watching the football match and were having a lot of fun. After watching the match, I decided to go back to my home.
اور میں اپنی بائیک پر واپس اپنے گھر آیا جیسے میں واپس اپنے گھر آیا تو میں نے اپنی امی اور ابو کو سلام کے اسلام کرنے کے بعد میں نے دوپہر کا ناشتہ کیا میں نے اچھی طرح سے دوپہر کا ناشتہ کیا تو میں اپنی پڑھائی میں مصروف ہوگیا پڑھائی کرنے کے بعد میں کچھ دیر آرام کرنے کے لئے سو گیا جیسے ہی میں آرام سے فارغ ہوا تو میں نے اپنے گھر میں کھجور کے دو خوبصورت پودوں کو لگانا شروع کر دیا میں نے ان دو خوبصورت کھجور کے پودوں کو زمین میں لگایا اور پھر کچھ دیر بعد ان ۔۔خوبصورت درختوں کو پانی دیا
And I came back to my house on my bike. As I came back to my house, I greeted my mother and father. I had breakfast. I had lunch. After reading, I fell asleep to rest for a while. As soon as I finished my rest, I started planting two beautiful palm trees in my house. I planted these two beautiful palm trees in the ground and Then after a while he watered these beautiful trees۔
کھجور کے پودے لگانے کے بعد میں نے میں نے خوبصورت دو پھولوں کے پودے بھی زمین میں لگائے خوبصورت پھولوں کے پودوں کو لگانے کے بعد میں نے خوبصورت پھولوں کے پودوں کو پانی دیا پانی دینے کے بعد میں اپنے
دوسرے دیگر کاموں میں مصروف ہوگیا۔
After planting palm trees, I also planted two beautiful flowering plants in the ground. After planting beautiful flowering plants, I watered the beautiful flowering plants. After watering, I started my other activities.
مجھے امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو میری اس آج کی پوسٹ بہت زیادہ اچھی لگی اور پوسٹ پڑھ کر آپ نے بہت زیادہ انجوائے کیا ہوگا میں نے جو بھی صبح سے لے کر شام تک جو کام سر انجام دیے میں نے آپ دوستوں کے سامنے
رکھ دیے ہیں ۔
I hope all of you friends liked my post today very much and you must have enjoyed reading this post very much. Have given۔
Thanks
@Urdu community
Spical thanks
Writer
Mashallah ..you are enjoy your day very much ... And you busy in this .. may Allah keep you happy
try to take participate in #club5050 and get opportunity to earn big reward
Ok sir thanks 😊🙂
Ok sir