Club 75۔ Today I made a beautiful fish with my own hands through my art۔ @qadeerarif546// club 5050// to club 100// Urdu community//

اسلام علیکم

ہیلو ایوری ون مجھے امید ہے کہ آپ بالکل خیریت سے ہوں
گے اور آپ یونہی ہنستے مسکراتے اپنی زندگی کو بسر کر رہے ہوں گے مجھے یونیورسٹی سے چھٹی تھی تو میں گھر میں میں فارغ تھا

تو میں نے اپنے وقت کا صحیح استعمال کرنے کے لئے کاغذ کی مچھلی کو بنانا شروع کر دیا مجھے کاغذ کی چیزیں بنانے کا بہت زیادہ شوق ہے
اور میں میں اکثر گھر میں کاغذ کی بہت خوبصورت چیزیں بناتا ہوں آج میں اپنے فن کے ذریعے ایک خوبصورت مچھلی کو بنانے جا رہا ہوں ہوں جو کہ آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کیونکہ یہ بھی ایک طرح کا فن اور ایک طرح کا علم ہے

IMG_20220129_084548_923.jpg

تو میں نے کاغذ رنگ برنگے کاغذ لیے اور ان کو قینچی کی مدد سے کاٹنا شروع کر دیا اور پھر میں نے رنگ برنگے کاغذوں کی مدد سے اپنا ہاتھوں سے ایک خوبصورت مچھلی بنانے شروع کر دی۔

اور اس طرح میں نے اپنے فن کے ذریعے مچھلی کو مکمل طور پر بنایا مجھے امید ہے کہ آپ کو یہ میرا ایک چھوٹا سا فن بہت زیادہ اچھا لگا ہوگا اور مجھے امید ہے کہ آئندہ بھی میں اس طرح سے خوبصورت فن کا مظاہرہ کرتا رہوں۔

اور اس کے ساتھ ہی میں تہہ دل سے اردو کمیونٹی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.028
BTC 60580.16
ETH 2342.43
USDT 1.00
SBD 2.47