گورنمنٹ ہائی سکول سیلان والی کی خوبصورت بلڈنگ اور تعلیم خبرین

in Urdu Community3 years ago

پاکستان گورنمنٹ نے تعلیم کے میدان میں انقلاب لانے کے لیے تیار ہے . میں نے ایک دن پہلے پراہمری سکول کی بلڈنگ کی تصاویر لگائی تھیں آج ایک اور سکول کی خوبصورت تصاویر لگا رہا ہوں امید آپ سب کو پسند آہینگی۔

بہت ہی ضروری خبر تعلیم کے حوالے جو طالب علم بورڈ امتحانات دینے ہیں۔

مٹرک کے داخلہ شیڈول میں تو سیع کیلیۓ بھرپور کوشش کی لیکن ریونیو میں اضافہ کی خاطر چٸرمین انٹربورڈ کمیٹی (چٸیرمین بہاول پور بورڈ ) نہیں مانے جس کی وجہ سے مہنگاٸی کے اس ہو ش ربا۶ دور میں ہزاروں پراٸیویٹ طلبا۶ کو ڈبل فیسیں جمع کرانے پر مجبور کردیا گیا ۔۔ مٸی میں امتحان ہونے کے باوجود تعلیمی بورڈز کی تاریخ میں پہلی بار داخلہ کی سنگل فیس کی تاریخ میں اضافہ نہیں کیا گیا ۔۔ پنجاب بھر کے ہر ضلع میں حبیب بینک صرف 4 سے 5 داخلہ فارم وصول کرتے رہے۔۔ کل اخری تاریخ ہونے کی وجہ سے ہر ضلع میں بینکوں کے باہر لمبی لمبی قطاریں تھیں ۔۔ داخلوں کی وجہ سے اس بار عوام کو خوب ذلیل کیا گیا ۔۔ اج ھمارا وفد سیکریٹری ہاٸیر ایجوکیشن اور منسٹر ہاٸیر ایجوکیشن سے ملاقات کرکے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا مسٸلہ حل کرنے کی کوشش کرے گا ۔إن شاءالله ،۔۔۔ ایپسا پاک

یہ خبر ضروری ہے تعلیم سے وابستہ بچے ضروری فاہدہ اٹھاہینگے۔

IMG-20220228-WA0041.jpg

IMG-20220228-WA0048.jpg

IMG-20220228-WA0039.jpg
خوبصورت بلڈنگ ایلمنٹری کالج کی۔ آنکھوں کو میری دعا ہر سکولز خوب صورت لگے۔

IMG-20220228-WA0049.jpg

تعلیم کے سربراہان نے سی او ایجوکیش سے ملاقات کی تاکہ تعلیمی مساہل کو حل کیا جاسکے اساتزہ کی پرموش وقت پر ہوسکے۔

IMG-20220227-WA0012.jpg

رفیع اللہ خان، سیف اللہ خان ، ریاض خان ایجوکیشن کے سنئیر لیڈر ہیں۔ میں ان تمام لیڈر کو تعلیم کے میدان میں انتھک محنت پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

بہت بہت مبارک ہو میں اس پوسٹ کے زریعے مبارک دیتا ہوں۔

آج حبیب اللہ خان صاحب انچارج ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول سلطان خیل 56 سال کی عمر میں رضاکارانہ طور پر محکمہ تعلیم سے ریٹائر ہو گئے ہیں. آپ انتہائی تحمل مزاج، فرض شناس اور ایمان دار ہیڈ ماسٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک منجھے ہوئے سائنس ٹیچر بھی تھے. انتہائی مشکل حالات میں جس طرح آپ نے ہیڈشپ کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھائے رکھا، وہیں اپنے تدریسی فرائض بھی انتہائی خندہ پیشانی سے ادا کرتے رہے. آپ ہمارے لیے اور نوجوان انچارج صاحبان کے لیے ایک رول ماڈل تھے.جب اس مرد مجاہد کو محسوس ہوا کہ محکمہ کی بے جا اور وقت بے وقت کی اسائنمنٹ اور گرتی ہوئی صحت فرائض کی ادائیگی میں حائل ہو رہی ہیں، تو اس نے تنخواہ کی خاطر محکمہ کو چمٹے رہنے کی بجائے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے کر ضمیر کا سودا نہیں کیا. سر اللہ تعالیٰ سے آپ کی صحت و خوشحالی کے لیے دعا گو ہوں.
ظفراللہ خان سینیئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ونجاری

امید کرتا کہ انکی زندگی اس ریٹاہرمنٹ کے بعد اچھی گزرے گی

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58119.05
ETH 2357.18
USDT 1.00
SBD 2.36