#Writing 💞💞Natural love & feeling of mine💞💞

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220416_065422.jpg

صبح کا سب کو میری طرف سے اسلام علیکم عرض ہو۔ آج ہفتہ کی صبح ہے اور میں گھر پر ہوں۔ آج میں سکول نہیں گیا ہوں کیونکہ میری آج طبعیت کچھ ناساز تھی۔ میں صبح جب اٹھا تو مجھے کمزوری محسوس ہورہی تھی تو میں نے سکول جانے کا پلان معطل کردیا۔ آج میں آپکو محبت کے متعلق بتاونگا کہ محبت ہوتی کیا ہے۔ محبت ایک وہ احساس جو انسان کے دل میں بطور عاشق پیدا ہوتا ہے۔ محبت بہت قسم کی ہوتی ہے۔ دنیاوی کام سے محبت ، دولت جمع کرنے سے محبت ، انسانوں سے محبت ، کسی عورت سے محبت ہوجانا ۔ محبت ایک فطری عمل ہے جو ہر انسان کے ساتھ۔ مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ محبت کا نقصان اور فاہدہ کیا ہے۔ محبت اگر آپ کو دنیاوی مال متاح کے ساتھ ہے تو اسکا فاہدہ آپکو صر دنیا میں ہی نصیب ہوگا لیکن آپ اگر حلال کی روزی کماتے ہیں اور دولت جمع کرتے ہیں تو آپ حلال کی روزی سے اللہ کی راہ میں خرچ کرین تاکہ آپ کو آخرت سے میں بھی اجر نصیب ہو۔ دنیا ایک عارضی جگہ ہے۔ ہم انسان اس عارضی جگہ پر اسطرح زندگی گزار رہے ہیں جیسے ہم نے ہزاروں برس یہان رہنا ہو۔ محبت اگر آپ کو نیک اعمال کے ساتھ ہے تو آپ کو نیک اعمال جنت کی طرف لے کر جاہینگے۔ لیکن کچھ لوگ نفس کی تسکین کی خاطر عورتوں سے محبت کا اظہار کرتے ہیں اور جب نفس کی تسکین ہوجاتی ہے تو وہ دونوں ایک دوسرے سے جدا ہوجاتے ہیں۔ مجھے اور آپکو چاہیے کہ ہم جب بھی کرین تو اس منافقت اور دھوکہ نہ ہو۔ محبت وہی کامیاب ہوتی ہے جس میں اخلاص ہو۔ ہم میں سے کچھ لوگ مختلف مشاغل کا شوق رکھتے ہیں لیکن مختلف مشاغل محبت میں شمار نہیں ہوتے ہیں۔محبت ایک احساس ہے جو قدرت نے ہر انسان کے دل میں رکھا ہے۔

IMG_20220416_065258.jpg

محبت کی بہترین مثال ماں اور اولاد کی ہے۔ماں کی محبت اپنی اولاد کے ساتھ فطری محبت ہے۔ ماں کو اولاد سے کو لالچ نہیں ہوتی ہے۔ والدین رات دن اپنی اولاد کی خاطر مزدوری کرتے ہیں تاکہ انکی اولاد ہر مصیبت سے محفوظ رہے۔ والدین کی یہ محبت بہت ہی وسیع معانی رکھتی ہے۔ پرندے ، اور ہر جانور وہ جسطرح کا بھی جانور اسکی اولاد کے ساتھ محبت فطری ہے اور یہی فطری محبت ہی اصل محبت ہے۔

IMG_20220416_065238.jpg

گلاب کی پتیوں سے تتلیوں کی محبت اور گلاب کے پھول سے شہید کی مکھیوں کی محبت ، یہ سب فطرتی محبت ہے۔ فطری محبت ایسی محبت کو کہتے ہیں جو دیکھاوا نہیں ہوتی اور اس میں لالچ کا پہلو شامل نہیں ہوتا ہے۔ آجکل جو لڑکے لڑکیام صرف نفس کے لیے محبت کرتے ہیں ایسی محبت کو فطری محبت نہیں کہتے ہیں۔ سمندر میں رہتے ہوئے نالی سے محبت کا کوئی فن نہیں ہے۔

IMG_20220416_065222.jpg

جو فطری محبت ہوتی ہے ایسی محبت دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی کا بحث بنتی ہے۔ میں محبت سے روشناس ہوں۔ کیا محبت بھی مجھ سے روشناس ہے۔ میں عاشق ہوں پھول کی پتیوں کا اور کیا پھول کی پتیاں بھی عاشق ہیں میری۔ عشق اور معشوق اور عاشق یہ عناصر بناتے ہیں محبت کی دنیا۔ یہ میری محبت پر خیالات تھے۔ شکریہ پڑھنے کا۔

IMG_20220416_065154.jpg

Good morning to all of you. It's Saturday morning and I'm at home. I didn't go to school today because I was a little unwell today. When I woke up in the morning feeling weak, I canceled my plan to go to school. Today I will tell you about love, what love is. Love is a feeling that arises in the human heart as a lover. There are many types of love. Love of worldly work, love of accumulating wealth, love of human beings, love of a woman. Love is a natural process that accompanies every human being. But the question arises, what is the harm and benefit of love? Love, if you have worldly wealth with wealth, then you will get its benefit only in this world. May I have a reward too. The world is a temporary place. We human beings are living in this temporary place as if we have been living here for thousands of years. If love is accompanied by good deeds, then good deeds will take you to heaven. But some people love women for the sake of self-satisfaction and when the self-satisfaction is satisfied, they both separate from each other. You and I should not be hypocritical and deceitful whenever we do. Love succeeds only if there is sincerity in it. Some of us are fond of different hobbies but different hobbies are not counted in love. Love is a feeling which nature has placed in the heart of every human being.

The best example of love is mother and child. Mother's love is natural love for her child. The mother is not greedy for children. Parents work day and night for their children so that their children will be safe from any trouble. This love of parents has a very wide meaning. Birds, and every animal, whatever kind of animal it is, has a natural love for its offspring, and this natural love is the real love.

The love of butterflies with rose petals and the love of martyr bees with rose flowers, it is all natural love. Natural love is love that does not show off and does not involve the aspect of greed. Nowadays, boys and girls who love only for themselves do not call such love natural love. There is no art in loving the drain while living in the sea.

The love that is natural love becomes a matter of success in both this world and the hereafter. I am enlightened with love. Is love too enlightening to me? I am in love with flower petals and what flower petals are also in love with me. Love and Beloved and Lover These elements make the world of love. These were my thoughts on love. Thanks for reading.

Sort:  
 2 years ago 

سورج مکھی کا پھول بہت ہی شاندار اور کھلا ہوا ہے۔🐥🐥

 2 years ago 

ہان جی یہ سب سے بڑا پھول تھا۔ میں جب دیکھا

golden words has been described "The best example of love is mother and child. "

 2 years ago 

آپ کو میری تحریر اچھی لگی یہی میرے لیے خوشی

 2 years ago 

?

not sure about question mark ?

 2 years ago 

سورج مکھی

 2 years ago 

ہان جی سورج ۔۔شکریہ

 2 years ago 

سورج مکھی کی تصویر 🌻🌻🌻نرالی ہے

 2 years ago 

تعریف کے لیے آپکی مہربانی

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 53554.32
ETH 2224.75
USDT 1.00
SBD 2.29