this plant is more valuable than gold and all wealth.
اسلام علیکم ۔ اللہ نے انسان کے لیے ہر وہ چیز پیدا فرمائی ہے جو انسان کو فاہدہ پہنچائے۔ زمیں پر اللہ نے بہت ساری مخلوقات پیدا فرمائی ہیں وہ تمام مخلوقات کسی نہ کسی طرح سے انسان کو فاہدہ پہنچا رہی ہے۔ حشرات اللہ نے پیدا کیے وہ بھی انسان کے فاہدے کے لیے پیدا فرمائی ہے۔ سمندر کی مخلوقات انسان کے لیے پیدا فرمائی ہے۔ لیکن ہم انسان لاعلم ہیں ہر چیز کے فاہدوں سے۔ کچھ دن پہلے ایک حکیم سے ملاقات ہوئی تو اس نے بتایا کہ ایک ایسا نایاب پودا ہے جو انسان کی بہت ساری لاعلاج بیماریوں کا علاج ہے۔ میں اس حکیم کی بات غور سے سنتا رہا اور میں نے پوچھا حکیم صاحب اس پودے کا نام تو بتاہیں تو اس کہا کہ اس پودے کا نام دیسی زبان میں کتڑا ہے۔ یہ کتڑا کوار گندل کی طرح نظر آتا ہے۔ یہ پودا بہت ہی عام ہے اور ہر جگہ موجود ہے لیکن نایاب ہے۔
حکیم صاحب نے اس قدر اس پودے کے فواہد بیان کیے کہ میں سمجھنے لگا یہ پودا تو گولڈ اور تمام دولت سے بھی قیمتی ہے۔ میں اللہ کی قدرت اور عطا پر اسکا شکر گزار ہوں جو اللہ نے ہم انسانوں کے لیے اس قدر قیمتی اشیاء پیدا فرمائی ہے۔ اس زمانہ قدرت میں کوئی چیز فضول اور بیکار پیدا نہیں کی گئ ہے۔ ہر چیز کا مقصد اور فواہد ہیں۔ ہم انسانوں کو چاہیے کہ ایسی تمام اشیاء کے متعلق معلومات حاصل کرین جو ہمیں فاہدہ پہنچا سکیں۔
اس پودے کچھ فواہد جو حکیم نے بتائے وہ یہ ہیں۔ یہ پودا ان حضرات کے لیے نسخہ کیماء ہے جو زیابیطس کے مریض ہیں اس پودے سے ایک دوائی تیار ہوتی ہے جو زیابیطس کے مریضوں کے لیے بہت زیادہ فاہدہ مند ہوتی ہے۔ اس پودے سے مردانہ کمزوری کے لیے دوائی تیار کی جاتی ہے اور اسکے استعمال مردانہ کمزوری دور ہوجاتی ہے۔ اس سے معدے کی کمزور دور کرنے والی دعا تیار کی جاتی ہے۔ لیکن یہ تمام ادوایات وہی افراد بنا سکتے ہیں جو یونانی نسخہ جات کا علم رکھتے ہوں اس لیے اگر آپ اس میں سے کسی بھی مرض میں مبتلا ہیں تو آپ کسی اچھے حکیم رابط کرکے یہ دوائی تیار کراسکتے ہیں۔
may peace be upon you . Allah has created for man everything that benefits man. Allah has created many creatures on earth, all those creatures are benefiting man in one way or another. Insects were created by Allah for the benefit of man. The creatures of the sea are created for man. But we humans are ignorant of the benefits of everything. A few days ago I met a Hakim and he told me that there is a rare plant which is a cure for many incurable diseases of man. I kept listening to this Hakeem carefully and I asked Hakeem Sahib to tell me the name of this plant. This cloth looks like kuar gandal. This plant is very common and ubiquitous but rare.
Hakeem Sahib explained the benefits of this plant so much that I began to understand that this plant is more valuable than gold and all wealth. I am grateful to Allah for His power and grace that Allah has created such valuable things for us humans. In this age, nothing has been created in vain and in vain. Everything has purpose and benefits. We humans need to get information about all the things that can benefit us.
Here are some of the benefits of this plant that Hakeem told. This plant is a prescription medicine for people who are suffering from diabetes. A medicine is prepared from this plant which is very beneficial for diabetic patients. Medicine for male impotence is prepared from this plant and its use removes male impotence. It prepares a supplication that removes stomach weakness. But all these medicines can be made only by those who have knowledge of Greek recipes, so if you are suffering from any of these diseases, you can consult a good doctor and get this medicine prepared.