تعلیمی سرگرمیان Education activities by hafiz zail mustafa
میٹرک کلاس کے امتحانات جولائی کے آخری دن سے شروع ہونگے۔میں فزکس ریاضی پڑھاتا ہوں۔ میٹرک کا امتحان مختصر مضامیں مین سے ہوگا۔ ریاضی بیالوجی فزکس کمپیوٹر کیمیسٹری کے مضامیں کا امتحان لیا جائے گا۔ میں روزانہ سکول جاتا ہوں۔ ریاضی اور فزکس پڑھاتا ہوں۔ Covid -19 کی وبا کی وجہ سے تعلیمی نظام کو نقصان ہوا۔
تعلیم ضروری ہے . تعلیم روشنی ہے۔ تعلیم عقل ہے۔ تعلیم شعور ہے۔ تعلیم سلطنت ہے۔ تعلیم سب ہے۔ تعلیم حق کی پہچان ہے۔
thank you sir for sharing your day, banners you are really one of the honest educator, we proud feel on you
humain mask ka bgair ni jana chya yeah atafq kya jata he q k yh biamri ab azfa ho raha