Sunday diary time √ || Sahri to Aftari √ April 17,2022|| Photography

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220416_064327.jpg

آج سوموار کا دن ہے۔ اسوقت عصر کا وقت ہونے والا ہے۔ میں آج اتوار کے دن کی ڈہیری لکھنے لگا ہوں۔ اتوار کے دن مقامی چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار کو میں صبح روزہ رکھنے کے لیے تین بجے اٹھا ، جب میں اٹھا تو میرے گھر والے سحری بنانے میں مصروف تھے۔ میں نے سب سے پہلے سب گھر والو کو دعا سلام کی اور نہانے کے لیے غسل خانے گیا۔ میں نہا کر نماز نفل پڑھے، روزہ رکھنے میں وقت کم تھا میں جلدی جلدی سحری کھائی اور قرآن پاک کی تلاوت کی۔ جب تلاوت ختم کی تو فجر کی اذان کے ساتھ سحری کا وقت ختم ہوگیا۔ میں فجر کی نماز پڑھ کر سو گیا۔ میں جب سو رہا تھا تو مجھے ایک دوست کا فون آیا اس نے کہا کہ آج اسکے بھائی ختم ہے۔میں پھر اٹھا اور موٹر ساہیکل پر دوست کے گھر پہنچ گیا۔ میں جب دوست کے گھر پہنچا جو ڈیرا نور خانوالہ کے پاس ہے تو بہت سارے افراد ختم پڑھ رہے تھے۔ میں میں ختم کی محفل میں شریک ہوگیا۔ دس بجے ختم کی محفل ختم ہوئی۔ میں پھر دوست سے اجازت مانگی۔ میں جب ختم پڑھ کر واپس آ رہا تھا یہ ٹیوب ویل جو ڈیرا نورخانوالہ کے قریب تھا۔ میں نے اس جگہ پر کھڑے ہوکر یہ پکچر بنائی۔ میں گھر آیا اور روزہ کی وجہ سے بہت تھکا ہوا تھا۔ میں گھر آ کر سو گیا۔ مجھے بیوی نے ظہر کی نماز کے لیے تین بجے اٹھایا۔ میں نے جلدی جلدی ظہر کی نماز پڑھی اور پھر ٹیوشن والے بچے پڑھنے کے لیے پہنچ گئے۔ میں روزوں کے مہینوں میں ایک گھنٹہ ٹیوشن پڑھاتا ہوں۔ کیونکہ روزوں میں ٹیوشن پڑھانا بہت مشکل کام ہے۔
IMG_20220416_064541.jpg

یہ ٹیوب ویل ڈہیرا نورخانوالہ کے نزدیک واقع ہے۔ ایک چھوٹا سا کمرا بنا ہوا ہے۔ ٹیوب درختوں کی چھاون میں ہے۔ اس جگہ کے چاروں طرف سرسبز کھیت موجود ہیں۔ گندم کے وسیع کھیت موجود ہیں۔ گرمی بہت زیادہ تھی ۔

IMG_20220416_064537.jpg

ٹیوب ویل کھیتوں کو پانی دینے کے لیے پانی لوگ خریدتے ہیں۔

IMG_20220417_203254.jpg

عصر کا وقت ہوا تو میں ٹیوشن پڑھا کر گھر واپس آگیا۔ میں بہت تھک چکا تھا اور عصر کی نماز پڑھی اور نہانے لے چلا گیا۔ گرمیوں کا شدید موسم ہے۔ گرمیوں میں روزہ کی حالت میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ میں جب نہایا تو باہر چلا گیا اور ادھر ادھر گھومتا رہا۔ میں روزہ افطاری سے دس منٹ پہلے گھر پہنچا اور گھر والو کی سامان افطاری میں مدد کی اور ہم سب گھر والے افطاری کے لیے دسترخوان بچھا دیا۔میں ، میرے سب بچے ہم دسترخوان کے اردگرد بیٹھ گئے۔ ہم نے روزہ افطار کیا۔ جب روزہ افطار کیا تو اللہ کا شکر ادا کیا کہ اس نے مجھے اس پاک مہینے میں عبادت کی طاقت دی ہے۔ رمضان کا مہینہ کسی مسلمان کے لیے نعمت سے کم نہیں ہے۔ اس ماہ میں یر عبادت کا ثواب ستر گنا زیادہ ملتا ہے۔ میں افطاری کے بعد مغرب کی نماز پڑھی اور کچھ وقت آرام کیا۔

تھوڑی دیر کے بعد نماز پڑھی اور میں پھر چہل قدمی کے لیے باہر گیا، جب ہم باہر گئے تو ہم نے آہس کریم والا فالودہ کھایا۔ گرمیوں میں ٹھنڈا آہس کریم کا فالودہ جسم کو ٹھنڈا کر دیتا ہے۔ آہس کریم کا فالودہ بہت ہی لعزیز تھا۔ میں اور میرا بیٹا ہم آہس کریم کھا کر گھر واپس آ گئے اور میں سونے کے لیے اپنے کمرے چلا گیا۔ میں آجکل جلدی سوتا ہوں کیونکہ مجھے صبح تین بجے روزہ رکھنے کے لیے اٹھنا ہوتا ہے۔ پورے پاکستان میں ہر شخص روزے رکھ رہا ہے۔ ہر ایک کی یہی روٹین ہوگی۔ اب شام ہونے والی ہے اور میں اپنی ڈاہیری ختم کرتا ہوں۔

IMG_20220417_203310.jpg

Today is Monday. It is time for Asr. Today I am going to write a Sunday diary. Sunday is a local holiday. On Sunday morning I got up at three o'clock to fast. When I woke up, my family was busy making sehri. I first greeted all the family and went to the bathroom to take a shower. I took a bath and offered Nafl prayers. There was little time for fasting. I hurriedly ate Sehri and recited the Holy Quran. When the recitation was over, the time for Sehri ended with the Fajr Adhan. I prayed Fajr and fell asleep. While I was sleeping, I got a call from a friend who said that his brother is gone today. I got up again and reached my friend's house on a motorbike. When I reached my friend's house near Dera Noor Khanwala, a lot of people were reading. I attended the closing ceremony. The concluding ceremony ended at ten o'clock. I then asked my friend for permission. When I was finishing reading, I came back to this tube well which was near Dera Noor Khanwala. I made this picture while standing in this place. I came home and was very tired from fasting. I came home and fell asleep. My wife woke me up at three o'clock for Zuhr prayers. I hurriedly offered Zuhr prayers and then the tuition children arrived to read. I teach one hour of tuition during the fasting months. Because it is very difficult to teach tuition in fasting.

This tube well is located near Dehra Noor Khanwala. There is a small room. The tube is in the shade of the trees. There are lush fields all around this place. There are vast fields of wheat. The heat was intense.

It was late afternoon and I returned home after my tuition. I was very tired and offered Asr prayers and took a bath. It's a hot summer. In summer, the intensity of heat is felt more during fasting. When I took a shower, I went out and walked around. I reached home ten minutes before breaking the fast and helped the householder with the luggage for Iftar and we all set the table for Iftar at home. I, all my children and I sat around the table. We broke our fast. When I broke my fast, I thanked Allah for giving me the strength to worship in this holy month. The month of Ramadan is no less than a blessing for a Muslim. In this month, the reward of worship is seventy times more. I offered Maghrib prayers after Iftar and rested for some time.

After a while I prayed and I went out for a walk again. In summer, the leftover cream of Ahas cream cools the body. The leftovers of Ahas Kareem were very delicious. My son and I returned home after eating ahmas cream and I went to my room to sleep. I go to bed early today because I have to get up at three in the morning to fast. Everyone in Pakistan is fasting. Everyone will have the same routine. It's getting late and I'm finishing my diary.

Sort:  
 2 years ago 

Dear you wrote excellent diary.thank you so much for sharing day with community

 2 years ago 

میری پوسٹ کی زبردست تعریف کے لیے آپ کا شکریہ جناب، یہ آپ کی رہنمائی ہے کہ ہم اب یہاں ہیں اور سیکھ رہے ہیں

 2 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے

 2 years ago 

شکریہ بھائی اس تعریف کے لیے

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے

 2 years ago 

شکریہ بھائی اس تعریف کے لیے

If you want to sell or buy steem / SBD, contact our team via chat

 2 years ago 

no

 2 years ago 

Ap ny bht achi photography ki hy aur post bhi bht tafseel sy likhy hue h

 2 years ago 

شکریہ بھائی اس تعریف کے لیے

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 56905.21
ETH 2508.41
USDT 1.00
SBD 2.36