گھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کا دن

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی کے دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ سب دوست خیریت سے ہوں اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں بھی بالکل ٹھیک ہے آج میں سویرے چھے بجے اٹھا منہ ہاتھ دھو کر ناشتہ کیا پھر چارپائی پر لیٹ کر رات والے دوستوں کے واٹس ایپ پر میسج پڑھے اور ان کے جواب دیے پھر میں پکانے کے لئے گوشت لینے چلا گیا گوشت گھر پر دیا اور جانوروں کے لئے چارہ لینے گیا پھر واپس آکر نہا دھوکر دوستوں کے پاس چلا گیا دوستوں کے ساتھ گپ شپ پھر گھر واپس آیا اور روٹی کھا کر سو گیا پھر میں بھی موجود تھا اور میں ہاتھ دھو کر نماز ادا کی اور پھر ہمارے محلے میں ایک فوتگی ہوئی تھی اس کا جنازہ چار بجے تھا تو میں بھی نماز جنازہ ادا کرنے کے لئے چلا گیا نماز جنازہ ادا کر کے جب میں گھر آیا تو امی نے مجھے کہا کہ مجھے سسٹر سے گھر لے جاؤ تو میں موٹر سائیکل پر اپنی امی کو سسٹر کے گھر چھوڑنے چلا گیا پھر گھر واپس آ کر میں نے نماز عصر ادا کی شام کے وقت میں امی کو سسٹر کے گھر سے لینے گیا آج ہمارے گھر میں سبزی بنی ہوئی تھی تو وہ مجھے پسند نہیں اس لیے میں باہر گیا اور باہر سے برگر اور چکن کی شیخیں لینے چلا گیا میں نے شیخوں کا آڈر دیا اور میں سوڈا واٹر پینے لگا جب شیخیں اور برگر تیار ہوئے تو پیک کرا کر گھر واپس آ گیا امید ہے کے اپ کو میری پوسٹ پسند آئیں گی
IMG20210829224606.jpg

IMG20210829224603.jpg

IMG20210829224547.jpg

IMG20210829224445.jpg

Greetings from me to the friends and brothers of the Urdu community. I hope all my friends are well. Thank God that I am also fine. Did I lie down on the bed and read the messages of my friends on WhatsApp at night and reply to them? Then I went to get meat for cooking, gave the meat at home and went to get fodder for animals Gossip with friends then came back home and ate bread and fell asleep then I was also present and I washed my hands and prayed and then there was a death in our neighborhood. When I came home after the funeral prayer, my mother told me to take her home from the sister's house. In the evening I went to pick up my mother from Sister's house I went to get chicken sheikhs. I ordered sheikhs and I started drinking soda water. When the sheikhs and burgers were ready, I packed them and came back home. I hope you will like my post.

Sort:  

آپ نے بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 59071.36
ETH 3001.95
USDT 1.00
SBD 3.66