Plastic bags and city pollution are polluting the green areas

in Urdu Communitylast year

آغاز اس اللہ کی ذات پاک کے بابرکت نام سے آغاز جو بہت ہی رحیم اور کریم ہے۔ جس نے اس پوری کاہنات کا نظام چلا رکھا ہے۔ ہمیں ہر وقت اللہ کی عبادت اور اسکا شکر ادا کرنا چاہیے جس نے ہمیں انسان بنایا اور اشرف المخلوقات بنایا ہے۔

اللہ کا ہمیں ہر وقت شکر ادا کرنا چاہیے۔ وہی ذات ہے جو ہمارے تمام مشکلات اور مصاہب کو دور کرسکتی ہے۔

IMG_20230508_075209.jpg

آج کا دن میں نے صبح چہل قدمی سے آغاز کیا اور کچھ وقت اپنے شہر سے دور کھیتوں کی طرف گیا ، ہر طرف سرسبز شاداب گھاس کے میدان نظر آرہے تھے۔ گندم کی فصل کی کٹاٹی کسان کررہے تھے۔ میں سرسبز گھاس میں موجود کچھ کاغذ اور پلاسٹک کے تھیلے دیکھے جو سرسبز گھاس میں گندی کا موجب بنے ہوئے تھے۔ میرا دل بہت اداس ہوا اور سوچا ہم اپنی خوبصورت کاہنات کو خود ہی آلودا کررہے ہیں۔

IMG_20230508_075157.jpg

گھاس کے اوپر پلاسٹک ، نمکو رہیپر ، کاغذ اور کنکڑ پڑے ہوئے تھے۔ اینٹ اور پتھر کے ڈھیر پڑے تھے۔ میں حیران ہوا کہ پلاسٹک کے تھیلے اس جگہ کس نے پھینکے ہیں اور اتنی زیادہ تعداد میں پلاسٹک کے یہ تھیلے ماحول اور جگہ کو آلودہ کررہے ہیں۔

IMG_20230508_075130.jpg

میں نے ایک کسان سے پوچھا کہ یہ گندگی کہان سے آتی ہے۔ یہ پلاسٹک کے تھیلے اتنی بڑی تعداد میں کہان سے آگئے ہیں تو کسان نے مجھے بتایا کہ یہ علاقہ شہر اور آبادی سے دور ہے لیکن یہ پلاسٹک اور گند ہوا اور آندھیوں کے زریعے یہاں اڑ کر آتا ہے میں یہ سن کر حیران ہوگیا کہ شہری کی گندی سرسبز شاداب علاقوں کو بھی آلودہ کررہی ہے۔

IMG_20230508_075112.jpg

یہ پتھر کہان سے آتے ہیں۔ کسان نے بتایا یہ سارا علاقہ برانی ہے اور ادھر کوئی جگہ پتھریلی نہیں ہے لیکن جگہ جگہ آپکو پتھر اور اینٹ ملے گی۔

یہ پتھر ان گاڑیوں سے گرتے ہیں جو یہان سے پتھر لے کر گزرتی ہیں اور بعض دفعہ تو ان پتھر کی وجہ سے حادثات بھی رونما ہوجاتے ہیں۔

IMG_20230508_075044.jpg

میں نے کسان کی باتوں سے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ ہمارے شہر پلاسٹک اور گندگی سے آلودہ ہوچکے ہیں اور اب یہی گندگی ہواوں اور آندھیوں کے زریعے ہمارے سربز علاقوں کو بھی آلود کررہی ہے اور ہمیں چاہیے کہ ہم گندگی کو مناسب جگہ پر تلف کرین تاکہ یہ الودگی مزید نہ پھیلے۔ اس آلودگی کی وجہ سے شہر میں نکاسی آب اور گٹر بند ہوجاتے ہیں اور سیوریج کا نظام متاثر ہوتا ہے۔

اسکے علاوہ گورنمنٹ کو چاہیے کہ ایسی تمام ٹرانسپورٹ جو پتھر اور اینٹ کی سپلائی کا کام کرتی ہے انکو جرمانے لگائے تاکہ اینٹ پتھر روڈ پر نہ گرین اور حادثہ کا سبب نہ بن سکیں۔

آپ سب میری ذمہ داری ہے کہ ہم یہ آگاہی پھیلاہیں تاکہ ہم اپنے ماحول کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنا کر رکھیں

پلاسٹک کے تھیلوں کو گھر سے باہر نہ پھینکین اور نہ ہی پانی کے تالاب میں پھینکین کیونکہ کے بہاو میں یہی پلاسٹک کے تھیلے روکاوٹ کا سبب بنتے ہیں

ہمیں چاہیے کہ ہم گھر ہی میں پلاسٹ کو آگ لگا کر جلادین تاکہ تلف ہوجاہیں

گورنمنٹ کو بھی چاہیے کہ وہ پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال ہر پابندی عاہد کرے

آپ سب کو بہت ہی پیار اور آداب

اللہ حافظ

Beginning with the blessed name of the Most Merciful and Merciful. Who has run this whole priestly system. We should always worship and thank Allah, who made us human and made us the best of creation.

We should thank Allah all the time. He is the one who can remove all our difficulties and problems.

IMG_20230508_075209.jpg

Today I started with a walk in the morning and for some time I went to the fields far away from my city, lush green meadows were visible everywhere. Farmers were harvesting the wheat crop. I saw some paper and plastic bags lying in the green grass which made the dirt in the green grass. My heart was very sad and thought that we are polluting our own beautiful priests.

IMG_20230508_075157.jpg

Plastic, salt wrappers, paper and pebbles were strewn over the grass. There were piles of bricks and stones. I wondered who threw the plastic bags in this place and so many plastic bags are polluting the environment and the place.

IMG_20230508_075130.jpg

I asked a farmer where this dirt comes from. These plastic bags have come from Kahan in such large numbers, the farmer told me that this area is far from the city and population, but this plastic and dirt is blown here by wind and storms. I was surprised to hear that the citizen Dirty green areas are also being polluted.

IMG_20230508_075112.jpg

These stones come from Kahan. The farmer said that the whole area is barren and there is no rocky place here, but in places you will find stones and bricks.

These stones fall from the vehicles that pass through here carrying stones and sometimes accidents also happen due to these stones.

IMG_20230508_075044.jpg

I concluded from the farmer's words that our cities have become polluted with plastic and garbage and now this garbage is also polluting our Serb areas through winds and storms and we should dispose of the garbage in a proper place so that This infection should not spread further. Due to this pollution, drainage and sewers in the city are blocked and the sewage system is affected.

Apart from this, the government should impose fines on all such transports which are engaged in the supply of stone and bricks, so that the bricks do not fall on the road and cause accidents.

It is my responsibility to all of you to spread this awareness so that we can keep our environment clean and beautiful.

Do not throw plastic bags outside the house or throw them in water bodies as these plastic bags cause blockages in the downstream.

We should burn the plastic at home to destroy it

Sort:  
 last year 

Ap ny bohat achy andaz mai ab kuch biyan kia ha mujhy apki post psand aii ha

 last year 

Bari marbani ap ku mri tarir achi lagi hai.

Post information پوسٹ کی معلوماتStatus چیزیں
Plagiarism free
Bot free
Club statusNo club
#steemexclusive
Voting CSI[ ? ] ( 0 % self, 1 upvotes, 1 accounts, last 7d )

Ap ki post ashi hai lakin ap apna club maintain kren... Apni power ko up kren or dusron ko votes krty Raha kren

 last year 

CSI say kya murad ma yeah ksy azafa kro

Ap dusron ko votes krty Raha kren... Daily 6,7 votes kia kren... Is sa apki CSI barh jae gi

 last year 

Samuj a guy

Ap powerup bhi kren or apna club maintain kren

آپ نے پلاسٹک کے تھیلے کے بارے میں بہت اچھا لکھا، ہمیں پلاسٹک کے تھیلے کو عوامی مقامات پر نہیں پھیلانا چاہیے۔

 last year 

پلاسٹک کے تھیلوں کی وجہ سے سیوریج کا نظام خراب ہورہا ۔فیملیز جب سیر کرنے جاتی تو پاپڑ بوتل پھینک دیتے جو آلودگی کا سبب۔ شکریہ آپ نے تعریف کی

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 58793.48
ETH 2508.69
USDT 1.00
SBD 2.44