Orange color day - repost

in Urdu Community3 years ago

FB_IMG_1646619083199.jpg

ضیاء المصطفی کی طرف سے سب بھاہیوں کو اسلام عکیم ۔ آج اورنج رنگ پر مین اپنے خیالات کا اظہار کرنا ہے۔ اورنج رنگ کو سنگتری رنگ بھی کہتے ہیں۔ اورنج رنگ بہار اور خزان دونوں کے ملاپ کو بھی کہا جاتا ہے۔ نجومی کا علم جاننے والے لکھتے ہیں کہ اورنج رنگ انسان میں نئی زندگی کی رفتار محبت کو پیدا کرتا ہے۔اورنج رنگ انسان پر مثبت اثرات ڈالتا ہے۔ اورنج رنگ کا دن منانے کا انعقاد بچوں نے سکول میں کیا ہے۔ تمام بچے اونج رنگ کے کپڑے پہن کر آئے ہوئے تھے۔ اورنج رنگ کو واضح دیکھانے کے لیے سنگترے کو کاٹ کر فیس بنایا گیا ہے۔ اورنج کلر ڈے بچو کو ہر سال منانا اچھا لگتا ہے۔ مجھے ایک دوست نے مدعو کیا تھا۔ میں کچھ مصروفیت کی وجہ سے نہیں گیا۔ تمام تصاویر دوست نے اپنے فون سے بنائی ہیں۔ میں ادھر اجازت سے آپ سب کو دیکھانے لگا۔

FB_IMG_1646619077132.jpg

پیارے پیارے بچے خوش چہرے نظر آ رہے اورنج کلر کو سب انجوئے کرتے ہوئے پیارے پھول جیسے بچے

FB_IMG_1646619072309.jpg

ایک بچے سنگترے کو کاٹ کر یہ پیار فیس بی بی بنیایا ہے۔ کمال کیا بچے نے پلیٹ میں

FB_IMG_1646619064287.jpg

FB_IMG_1646619057497.jpg

اورنح کلر ساہن بورڈ بنا ہوا ہے۔ اس بورڈ پر اورنج ڈے آگاہی ہے

FB_IMG_1646619050179.jpg

FB_IMG_1646619044482.jpg

FB_IMG_1646619038864.jpg

سب بچے مزے کر رہے جب اورنج ڈے پر ناچ رہے ہیں کھیل رہے بہار خوشی

FB_IMG_1646619033405.jpg

FB_IMG_1646619026287.jpg

FB_IMG_1646619020410.jpg

FB_IMG_1646619007804.jpg

FB_IMG_1646618997302.jpg

FB_IMG_1646618986051.jpg

FB_IMG_1646618973623.jpg

FB_IMG_1646618967484.jpg

FB_IMG_1646618960713.jpg

FB_IMG_1646618954290.jpg

FB_IMG_1646618945172.jpg

FB_IMG_1646618938386.jpg

یہ سب تصاویر ہیں کلر ڈے کے بارے۔ تصاویر کے لیے میں دوست کا ممنوں مشکور ہوں۔ میں یہ اردو براداری کو دیکھانے کے لیے لگائی ہیں۔

Sort:  

app nay photography achi ki hay aur activities bhi

 3 years ago 

Ap ki bchoun ky sath activtybht hi zbtdasth hoiti

Coin Marketplace

STEEM 0.32
TRX 0.26
JST 0.040
BTC 97628.16
ETH 3611.02
USDT 1.00
SBD 3.42