March 14 Culture day in goverment schools || Culture photography
تمام سرکاری سکولوں میں 14 مارچ کو کلچر ڈے منایا گیا۔
ضلع میانوالی کے کونے کونے کے لوگوں اور پنجاب کے تمام لوگوں، طلباء، اساتذہ نے شاندار طریقے اور خوشی سے جشن منایا۔ طلباء نے مقامی لباس، جوتے، ٹوپی، پہن رکھی تھی۔ کچھ طلباء مقامی جانور لائے، کچھ طلباء مقامی ثقافتی کھانے لائے، اور اساتذہ اور طلباء نے مقامی انداز میں رقص کیا۔
کلچر فوٹوگرافی۔
کلچر رنگوں کا نام ہے۔
ماشاء اللہ آپ کی محنت بہت اچھی تھی