میرے دن کی ڈاہری۔سول جج کی آمد اور اظہار مسرت
بہت سارے دن ہوگئے ، پوسٹ نہیں لکھا اسکی وجوہات بہت ساری ہیں، سکول سے واپس آکر طالب علموں کو ٹیوشن پڑھاتا ہوں ، اور ٹیوشن کا وقت چار بجے شروع ہوتا ہے، صبح کے وقت اٹھ نماز پڑھنے والا پہلا کام ہوتا ہے، نماز سے فارغ ہوکر میں قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہوں، قرآن کی تلاوت کے بعد میں جلدی جلدی پیدل بس آڈا کی طرف جاتا ہوں کیونکہ میرا سکول اٹھاہیس کلو میٹر دور ہے اور ایک گھنٹہ لگ جاتا ہے مجھے پہنچنے میں، سکول میں وقت سے بہت جلدی پہنچ جاتا ہوں ، سکول میں بچے انتظار کررہے ہوتے ہیں اور میں زیرو پریڈ پڑھاتا ہوں۔ ایک گھنٹہ کے بعد اسمبلی ہوتی ہے اور باقاعدہ سکول کا وقت شروع ہوجاتا ہے صبح سے شام میرا کام بچوں کو پڑھانا ہیے۔
لیکن جیسے ہی میں صبح سکول گیا ، مجھے بتایا گیا کہ آج ہوسکتا ہے، سول جج صاحب ہمارے سکول کا وزٹ کرین ، اور جج صاحبان قرآن کے پڑیڈ کے متعلق معلومات لے رہے ہیں کہ باقاعدگی سے لگتے ہیں کہ نہیں ، چونکہ ہم سکول میں قرآن کی تدریس شروع کرچکے ہیں، اسلیے ہمیں کوئی فکر نہیں تھی اور ہم مطمہن تھے، ہم نے تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا اور ایک بجے کے قریب جج صاحب سکول وزٹ کو پہنچ گئے ، ہم نے جج صاحب کو تمام ریکارڈ چیک کرایا اور جج صاحب مطمہن ہوکر واپس چلے گئے، ایک کے بعد بچوں کو بریک دی جاتی ہے تاکہ وہ کھا پی لیں اور کچھ آرام کرین۔
میں نے چائے، بسکٹ کھائے اور سکول کے صحن میں نماز ادا کی ، نماز کے بعد پڑیڈ قرآن کا ہوتا ہے، اور میں ششم کلاس کو قرآن بمع ترجمہ پڑھا رہا ہوں۔ قرآن کے بعد میں نے میتھ کے پڑیڈ لیے اور سکول کی جیسے ہی چھٹی ہوئی میں گھر پہنچ گیا، گھر جاکر کھانا کھایا اور ٹیوشن پڑھانے چلا گیا، رات کو وہان سے واپس آیا اور تھکا ہوا تھا، نماز عشاہ مسجد میں ادا کی، نماز کے بعد میں کچھ دیر گھر واکو کو ٹاہم دیا اور پھر نیند بہت آرہی تھی میں اپنے کمرے میں سونے چلا گیا اور اسطرح میرا دن اختتام ہوا۔ آپ کا دوست ضیاءالمصطفی۔۔
now a day civil judge visiting every school to check , quran classes,it is good , and it is good to know your school work is going great , thank sir for sharing your day with us
#club75 enjoy
Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.