لفظوں سے سجی سکولز کی دیوارین

in Urdu Community2 years ago

IMG-20220916-WA0040.jpg

خوبصورت سکولز مجھے بہت ہی اچھے لگتے ہیں۔ سکولز کی دیواروں پر نقش نگار اور زومعنی تحریرین پڑھنے والے کے اندر جزبہ اور نئی طاقت پیدا کردیتے ہیں۔ آج ایک سکول دیکھا اور سکول کے گیٹ پر بہت ہی خوبصورت رنگ کیا گیا تھا اور داخلی گیٹ پر مختلف رنگوں کی پنسلز بنائی گئی تھیں۔ میں نے جب وہ دیوار پر پینٹنگ دیکھی تو مجھے ایسا لگا جیسے مصور نے حقیقی پنسلوں کو ترتیب میں دیوار پر سجا دیا ہو۔ جب میں طالب علم تھا تو مجھے ڈراہنگ بنانا اچھا لگتا تھا۔ میں ڈراہنگ والی پنسل کو اپنے سکول بیگ میں بہت ہی محفوظ طریقے سے رکھتا تھا۔ آج ہاتھ سے ڈراہنگ کرنے کی بجائے کمپیوٹر پینٹ پروگرام میں کام ہورہا ہے۔

IMG-20220916-WA0041.jpg

I like beautiful schools. On the walls of the schools, the graffiti and the meaningful writings create passion and new strength in the reader. Visited a school today and the gate of the school was painted very beautifully and pencils of different colors were made on the entrance gate. When I saw that painting on the wall, I felt as if the artist had arranged real pencils on the wall in order. When I was a student, I loved drawing. I used to keep the drawing pencil very safely in my school bag. Today, instead of hand drawing, computer paint programs are used.

IMG-20220916-WA0042.jpg

The painter has drawn colored pencils on the wall. I used to use these pencils a lot while drawing as a child. Looking very cute on the wall of the school.

IMG-20220916-WA0037.jpg

پینٹر نے دیوار پر رنگین کلر والی پنسل بنائی ہیں۔ میں بچپن میں یہ پنسلیں ڈراہنگ لے وقت بہت استعمال کرتا تھا۔ سکول کی دیوار پر بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

IMG-20220916-WA0038.jpg

IMG-20220916-WA0039.jpg

This phrase is taught a lot in schools that there is greatness in hard work. A hardworking person becomes successful in every field of life. The principle of hard work is that you should always believe in yourself and endure every difficulty with patience. Every difficulty in life is a pebble to those who work hard and every ease is a mountain to those who don't want to work hard.

سکولز میں یہ جملہ بہت زیادہ پڑھایا جاتا ہے کہ محنت میں عظمت ہے۔ محنت کرنے والا انسان زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہوجاتا ہے۔ محنت کا اصول ہے کہ آپ ہمیشہ خود پر بھروسہ رکھیں اور ہر مشکل کو صبر سے برداشت کرتے جاہیں۔ زندگی کی ہر مشکل محنت کرنے والو کے نزدیک کنکر ہے اور جو افراد محنت کرنا نہیں چاہتے انکے لیے ہر اسانی بھی پہاڑ ہوتی ہے۔

Sort:  

It is a beautiful school and yard. There are many beautiful colors that are very attractive.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33