جمعہ کا دن اور بارش ، میری سنگترا کی فوٹو

in Urdu Community3 years ago

سنگترے کے بارش میں فوٹو


IMG_20220107_161720.jpg

IMG_20220107_161719.jpg

IMG_20220107_161712.jpg

IMG_20220107_161708.jpg

آج جمعہ کا دن ہے۔ میں صبح سویرے اٹھا اور نماز پڑھی ، میرے شہر میں دو دن سے بارش جاری ہے۔ میں جب صبح اٹھا تو بارش ہورہی تھی اور میں نے بارش میں باہر نکل کر نماز کے لیے وضو کیا۔ میں نے نماز گھر پڑی ۔ میں نماز پڑھنے کے بعد ، اپنے بستر پر آرام کرنے کے لیے لیٹ گیا۔ میں بارش کی وجہ سے باہر چہل قدمی کرنے نہیں گیا۔ میں اور میرے بچے صبح دیر تک بستر میں آرام کرتے رہے۔ میں نے صبح کے وقت ناشتہ دیر سے کیا۔ میں سکول نہیں گیا ، کیونکہ میرے سکول کی سرما کے موسم کی وجہ سے بند ہیں۔ میں نے صبح کے وقت اپنے گھر کے صحن میں تھوڑی ساری چہل قدمی کی۔ میں آج گھر سے باہر نہیں گیا ، لیکن جمعہ کی نماز پڑھنے کے لیے میں مسجد گیا۔ مین نے مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھی اور پھر گھر واپس آ گیا۔ میں ابھی اپنی پوسٹ لکھ رہا ہوں اور باہر زور کی بارش ہورہی ہے۔ میں نے بارش میں باہر نکل کر اپنے ایک سنگترا کے پودے کی تصاویر بنائی ہیں۔ میں نے سنگترا کو بہت پیار سے تصویر بنائی ہے۔ بارش میں سنگترے بلکل صاف ہوگئے ہیں۔ سنگترے پر سے بارش کے قطرے بہت خوبصورت لگ رہے ہیں۔

IMG_20220108_112539.jpg

IMG_20220108_112535.jpg

بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ میں آگ کے پاس بیٹھ کر آگ کی گرمی کو محسوس کررہا ہوں۔ اب بہت سردی ہے۔ میں نماز عشاہ پڑھو گا اور سو جاو گا۔ آج اکیڈمی نہیں گیا ، بارش کی وجہ سے۔

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 67638.45
ETH 2614.27
USDT 1.00
SBD 2.67