جی ون گارلک تھوم اور اسکی وجہ سے کسان پریشان

in Urdu Communitylast year

کاشت کاری بہت ہی اہم منافع بخش کام ہے۔ میرے شہر کے نزدیک کچھ گاون ہیں جہان پر مختلف منافع بخش فصلوں کی کاشت کی جاتی ہے۔ تین سال پہلے ایک فصل جو گارلک جی ون کے نام سے مشہور ہوئی اس فصل نے کسانوں کو لاکھوں روپے کا فاہدہ پہنچایا اور ایک ایکڑ کی فصل سے بہت سارے لوگوں لاکھوں روپے کا فاہدہ حاصل کیا۔

کچھ دن پہلے میں نے اپنے بہت سارے شاگردوں سے معلومات لی کہ یہ گارلک جو کہ تھوم کی ایک قسم ہے یہ کس مقصد کے لیے کاشت کی جاتی ہے کیونکہ چاہینہ تھوم اور دیسی تھوم لوگ کھانوں میں استعمال کرتے ہیں اور مختلف ادوایات میں بھی تھوم کا استعمال ہوتا ہے۔

مگر جو کسان دیسی تھوم یا چاہینہ تھوم کی کاشت کرتے ہیں انکو لاکھوں روپے کا فاہدہ حاصل نہیں ہوتا جبکہ گارلک تھوم سے کسان ایک ایکڑ سے پچاس سے ساٹھ لاکھ منافع کسے حاصل کررہا ہے۔

مارکیٹ میں دیسی تھوم کی قیمت تین سو روپے فی کلو ہے اسطرح چاہینہ تھوم کی بھی قیمت تین سو روپے فی کلو ہے مگر جی گارلک تھوم کی قیمت دو ہزار سے تین ہزار اور چار چار ہزار بھی پہنچ جاتی ہے اسکی کیا وجہ ہے۔

گارلک جی ون تھوم نایاب تھوم ہے جو مختلف قیمتی ادوایات بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے اور زیادہ تر لوگ اسکو بیج کے لیے خریدتے ہیں۔

FB_IMG_1683700887309.jpg

گارلک تھوم تین سال پہلے پیداوار کم ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ مہنگا فروخت ہورہا تھا لیکن اب سننے میں آ رہا ہے کہ یہ تھوم اب بہت زیادہ سپلائی ہونے کی وجہ سے خریدار کم ہیں اور بہت سارا نقصان لوگوں کا ہورہا ہے۔

FB_IMG_1683198671541.jpg

لیکن گورنمنٹ کو چاہیے کی زمینداروں کا نقصان ہونے سے بچائے ۔ میری تمام کسان حضرات سے گزارش ہے کہ جب بھی کوئی فصل کاشت کرین تو اسکی سپلائی ڈیمانڈ کو لازمی چیک کرین تاکہ نقصان سے بچا جائے۔

FB_IMG_1683198655294.jpg

FB_IMG_1683198639737.jpg

FB_IMG_1683198617051.jpg

جی ون گارلک کے کسان اسوقت پریشان ہیں اور کسانوں نے بہت مہنگا بیج خریدا تھا امید ہے انکا یہ تھوم فروخت ہوجائے گا۔

تاکہ انکا نقصان نہ ہو۔ گارلک تھوم کھانے کے قابل نہیں ہے۔

Sort:  
 last year 

Ap ny post mai sb kuch bohat achi tra sy btaya ha mujhy apki post psnd aai ha

 last year 

بہت شکریہ بھائی

لہسن جی ایک بہت مشہور فصل ہے، جیسا کہ آپ نے کہا کہ حکومت کسان کے نقصان پر نوٹس لے۔ g ایک لہسن بہت مہنگا لہسن ہے، بہت سے کسان ہیں جو اس فصل کو کاٹتے ہیں۔

 last year 

مشہور فصل ہے لیکن اب اسکے خریدار نہیں ہیں۔ اور قیمت کم ہے . خرچہ زیادہ ہوچکا

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64